ہر رشتہ ہی بہت قیمتی ہوتاہےماں باپ بہن بھائی...لیکن یہ ہی تو امتحان ہے...کوئی ایک نام لیں
ہمممم آپ نہ بھی بتاہیےلیکن میں سمجھ گئی...آپ کے بابا...جن کے لیےسب سےاسپیشل الفاظ استعمال کیےآپ نے...نہیں ناں۔۔ میں کسی ایک کا نام نہیں لے سکتی ناں سس
میری امی، میرے بھائی، میری بہنیں، تیمور، بابا اور ماما یہ سب میری زندگی کا ایک قیمتی اثاثہ ہیں۔۔ ان میں سے ہر کوئی ایک جتنا ہی امپورٹنٹ ہے میرے لیے۔
اور میرے بابا جو یہاں نہ ہوتے ہوئے بھی ہر وقت میرے ساتھ ہوتے ہیں۔۔
یہ آپ بلش کیوں ہو رہے ہو کانٹیکٹس پرجیسا کہ پہلے بھی کچھ احباب تذکرہ کر چکے ہیں کہ رشتوں کو تو قیمتا نہیں ناپا جا سکتا۔
البتہ میرے فون میرے لیے بہت قیمتی ہیں ، اور ان میں موجود کانٹیکٹس اس سے بھی زیادہ
جیسا کہ پہلے بھی کچھ احباب تذکرہ کر چکے ہیں کہ رشتوں کو تو قیمتا نہیں ناپا جا سکتا۔
البتہ میرے فون میرے لیے بہت قیمتی ہیں ، اور ان میں موجود کانٹیکٹس اس سے بھی زیادہ
اگر سگریٹ ہی نہ ہو تو لائٹر کا کیا کام بڑے بھیامیرے پاس سب سے قیمتی "چیز" ہے لائٹر۔۔۔ اس کے بغیر سگریٹ کیسے جلے گی؟
فرق کیا ہے؟ہممم مم ..مکان یا گھر
یہ آپ بلش کیوں ہو رہے ہو کانٹیکٹس پر
دوسرا ووٹ ہوگیا موبائل کا...ویسے اپنی اپنی سوچ کی بات ہے اور قیمتی سے مراد قیمت بلکل بھی نہیں ہے بلکہ آپ کی فیلنگز مراد ہے..
مقدس بڑی چلاک ہیں آپ ، ہاہاہاہاہاہا
مکان اینٹ اور پتھرسے بنتاہےاور گھر انسانوں سےفرق کیا ہے؟
سگریٹ تو ایک ڈبی میں 20 ہوتی ہیں اور کم از کم 15 ڈبیاں تو میرے پاس ہر وقت موجود رہتی ہیں حفظ ما تقدم کے طور پر مگر لائٹر عموماً ایک ہی ہوتا ہے اس لیے وہ زیادہ قیمتی ہوا نا۔اگر سگریٹ ہی نہ ہو تو لائٹر کا کیا کام بڑے بھیا
دیکھا میں کتنی ذہین ہوں نہ.....