آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

مقدس

لائبریرین
سگریٹ تو ایک ڈبی میں 20 ہوتی ہیں اور کم از کم 15 ڈبیاں تو میرے پاس ہر وقت موجود رہتی ہیں حفظ ما تقدم کے طور پر مگر لائٹر عموماً ایک ہی ہوتا ہے اس لیے وہ زیادہ قیمتی ہوا نا۔ :laughing:

ہائے کاش میں آپ کی ساری سگریٹ کی ڈبیاں غائب کر سکتی
ویسے ماہا کے آنے پر اس سے یہ کام کروایا جا سکتا ہے، ہیں ناں
 
نیلم

محفلین
جی ضرور ڈالیےاپنا حصہ....آپ کی قیمتی چیز پہ بلکل بھی ٹیکس نہیں لگےگا..
رشتے تو سب ہی انمول ہیں۔ ابھی تو کہنا آسان ہے کہ یہ رشتہ مقرب ہے یا وہ مگر زندگی جب کبھی انکے درمیان چناؤ کے لیئے لا کھڑا کرے گی تو یقین مانو فیصلہ نہ کر پاؤ گے۔ ہو سکتا ہے سب کو ہی تیاگ دو۔ اور ہر رشتے کی اپنی خوبصورتی ہے۔ جن کے بھائی نہیں وہ بھائیوں کے لیئے بیتاب اور جن کی بہنیں نہیں وہ ان کے بن اداس۔ ماں باپ تو سب سے بلند۔ کہ انکا تو مقابلہ کرنا بھی حماقت کے سوا کچھ نہیں۔ دنیاوی چیزوں کو قیمتوں میں تولنا ہے تو میں بھی حصہ ڈالتا ہوں۔:D
 
مکان اینٹ اور پتھرسے بنتاہےاور گھر انسانوں سے
ویسے میری تھوڑی "وکھری" ڈیفینیشن ہے یہاں ، مکان آپ خریدتے ہیں ، گھر اسے آپکی بے غم (بیگم) بناتیں ہیں :tongue:

میں نے کوئی راز کھول دیا آپ کا کیا :rollingonthefloor:
ہاہا، اچھا بھلا پیغام دبا پڑا تھا نیچے کر کے ، آپ نے پوسٹر لگوا دیا :donttellanyone::devil:
 
فاتح

لائبریرین
ہائے کاش میں آپ کی ساری سگریٹ کی ڈبیاں غائب کر سکتی
ویسے ماہا کے آنے پر اس سے یہ کام کروایا جا سکتا ہے، ہیں ناں
تمھیں بتایا تھا نا کہ اس نے ابھی چند ماہ قبل ملاقات پر مجھے ایک "سرپرائز گفٹ" دیا تھا اور جب کھولا تو اس تہہ در تہہ بند تحفے میں ایک مارلبرو ریڈ کی ڈبی تھی جس میں بارہ چودہ سگریٹ تھیں اور اس نے بتایا کہ "یہ وہ ڈبی ہے جو میں نے کئی سال پہلے چھپائی تھی اور ا سپر میں نے مارکر سے لکھ دیا ہے کہ last one۔۔۔ بس! جب یہ ختم ہو جائے گی تو اس کے بعد نو سگریٹس"۔ اور میں نے آج تک وہ ڈبی ختم نہیں کی بلکہ چھپا کے رکھ دی ہے۔۔۔ نہ وہ ختم ہو گی نہ مجھے چھوڑنی پڑے گی۔ :laughing:
 
نیلم

محفلین
چالاکیاں

آپ نے ماہا کو بھی خراب کر دیا
بھابھی کے الفاظ یوز کرنا شروع کر رہی ہوں میں بھی
ہی ہی ہی ہی
 
محمداحمد

لائبریرین
مشکل سوال ہے۔

ویسے ہمارے پاس سب سے قیمتی شے ہمارے دل کے سوا اور کیا ہوسکتی ہے کہ اس میں ہماری ساری کائنات سمائی ہوئی ہے۔ :)
 
نیلم

محفلین
پھر تو سب سے قیمتی چیزوہ ہوئی نہ جو آپ اس وقت چھپا رہےہیں...
ویسے میری تھوڑی "وکھری" ڈیفینیشن ہے یہاں ، مکان آپ خریدتے ہیں ، گھر اسے آپکی بے غم (بیگم) بناتیں ہیں :tongue:

ہاہا، اچھا بھلا پیغام دبا پڑا تھا نیچے کر کے ، آپ نے پوسٹر لگوا دیا :donttellanyone::devil:
 
عدیل منا

محفلین
جو آپ کو قیمتی لگتاہے..
اگر آپ کہیں کہ میری قیمتی چیز کمپیوٹر ہے تو آپ کا موبائل آپ سے ناراض۔ ادھر موبائل کو منایا تو آپ کی سواری کا ٹائیر ناراضگی کے اظہار میں پٹاخہ بول جائے گا۔ بہتر ہے کہ سیاسی بیان دے کر جان چھڑائیں۔
" گھر" جس میں سب کچھ آجاتا ہے۔ رشتے بھی اور قیمتی اشیاء بھی۔
 
Top