نیلم
محفلین
بےشک آنٹی...اللہ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے
میرے پاس دنیا کی سب سے قیمتی چیز ایمان ہے
اور پھر اولیاء کرام کی محبت میری زندگی کا قیمتی سرمایہ ہے
دنیا کی چیزیں اور دنیا کے رشتے سب یہیں رہ جانے ہیں
آخرت کے زادِ سفر کی فکر کرنا ہے ہم سب کو، کیونکہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے
جو ہم یہاں بوئیں گے وہی وہاں کاٹیں گے
دنیا میں جو جس کے ساتھ محبت رکھے گا یقیناً محشر میں بھی اُسی کے ساتھ ہوگا
تو پھر کیوں نہ اچھوں سے محبت کریں جو وہاں بھی ہمیں فائدہ ہی دے
رہے نام اللہ کا