نیلم
محفلین
نائسمیرے پاس سب سے قیمتی "چیز" ۔۔۔ ۔ میری کتب۔۔۔
نائسمیرے پاس سب سے قیمتی "چیز" ۔۔۔ ۔ میری کتب۔۔۔
کیاخوب ڈائیلاگ مارا ہی بھئی عش عش کر اٹھے ہمچیزیں قیمتی نہیں ہوتیں کیونکہ قمتیں بدلتی رہتی ہیں
اس لیے کہ کافی غورکیا تو کوئی چیز قیمتی نظرہی نہیں آئی اردگردکیاخوب ڈائیلاگ مارا ہی بھئی عش عش کر اٹھے ہم
یہ تو پچھلے سے بھی زبردست بات کہہ دی ۔میرا تے ہاسا ای نئیں رکن دیااس لیے کہ کافی غورکیا تو کوئی چیز قیمتی نظرہی نہیں آئی اردگرد
آجکل تو مفت میں بھی کوئی دھکا نہین مارتا۔بلکہ پانچ دس روپے کی توقع کرتے ہیں کچھ تو مطالبہ بھی کر دیتے ہیںسب کچھ ہی قیمتی ہے۔ مفت میں تو صرف دھکے ہی ملتے ہیں۔
سرکار ہم تو غریب آدمی ہیں ہمارے پاس کیا قیمتی چیزیں ہوں گی بھلاسب کچھ ہی قیمتی ہے۔ مفت میں تو صرف دھکے ہی ملتے ہیں۔
بھئی لائنوں میں ہی مفت میں دھکے ملتے ہیں وگرنہ آپ نے سپیشل دھکا مروانا ہو تو آپکو فیس ادا کرنی پڑیگی۔آجکل تو لوگ سپیشل دھکے کی پرچی حاصل کرنے کیلیے لائن میں لگے ہوتے ہیں اور مفت کے دھکے کھا رہے ہوتے ہیںیعنی کہ اب مفت میں دھکے بھی نہیں ملیں گے؟
لیکن یہاں اکثر لائنوں میں لگے ہوئے ہوں تو مفت میں ہی دھکے ملتے رہتے ہیں، بھلے ہی لائن سے باہر ہو جائیں۔
ٹھیک ٖقیمتیں بدلتی رہتی ہیں..انسان کی ترجیحات بدلتی رہتی ہیں....موجودہ قیمتی چیز بتادیں......جس کےبغیر آپ آجکل نہیں رہ سکتے..،چیزیں قیمتی نہیں ہوتیں کیونکہ قمتیں بدلتی رہتی ہیں
پھر بھی کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہوگا آپ کے پاس ...جو آپ کےلیے بہت قیمتی ہےجس کو آپ کھونا نہیں چاہتےجس کے دم سے آپ کی خوشیاں قائم ہیں.....ایسے وہ ہماری بھابھی بھی ہوسکتی ہیں..smile...,سب کچھ ہی قیمتی ہے۔ مفت میں تو صرف دھکے ہی ملتے ہیں۔
ایک گھڑی Wrist watch جو میرے والد صاحب نے لے کردی تھی اُس کے گم ہوجانے سے ڈرتا ہوںٹھیک ٖقیمتیں بدلتی رہتی ہیں..انسان کی ترجیحات بدلتی رہتی ہیں....موجودہ قیمتی چیز بتادیں......جس کےبغیر آپ آجکل نہیں رہ سکتے..،
نہیں چھوٹے بھائی اتنا نہیں ڈرتےمیں ذرا تب تک popcorns کا انتظام کر لوں
بس جی اب میری خیر نہیں قرۃالعین اعوان آپی کے ہاتھوں
نہیں چھوٹے بھائی اتنا نہیں ڈرتے
جی تو جلدی سے سب اراکین بتاہیےکہ آپ کےپاس سب سےقیمتی چیزکیاہے؟اور وہ کوئی رشتہ اور کوئی قیمتی چیزبھی ہوسکتی ہے.
اور پہلےاپنابھی بتادوں.
میرےپاس میری سب سےقیمتی چیزمیری ماں ہے....