نگار ف
محفلین
جی الحمد للہ جناب! شکر ہے پروردگار کا، اسی ہفتے ایک اور خواب پورا ہوگیااس کامطلب ہےآپ بہت خوش وخرم اور راضی ہیں اپنی لائف سے...ماشاءاللہ
جی الحمد للہ جناب! شکر ہے پروردگار کا، اسی ہفتے ایک اور خواب پورا ہوگیااس کامطلب ہےآپ بہت خوش وخرم اور راضی ہیں اپنی لائف سے...ماشاءاللہ
ماشاءاللہ....خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے خواب پورےہوتےہیں .اور کچھ لوگ ساری زندگی سفرکرتےہیں پھر بھی خالی ہاتھ رہ جاتےہیں..مبارک باد قبول کہیجے....اللہ نے جو نعمت دی اسی ہفتےاُس کے لیے...جی الحمد للہ جناب! شکر ہے پروردگار کا، اسی ہفتے ایک اور خواب پورا ہوگیا
بےشکمیری سب سے قیمتی چیز میرا ایمان میرا دین اسلام ہے
شکریہ! اللہ تعالٰی آپ سب کی تمام تر شرعی حوائج قبول فرمائےماشاءاللہ....خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے خواب پورےہوتےہیں .اور کچھ لوگ ساری زندگی سفرکرتےہیں پھر بھی خالی ہاتھ رہ جاتےہیں..مبارک باد قبول کہیجے....الل نے جو نعمت دی اسی ہفتےاُس کے لیے...
ثم آمینشکریہ! اللہ تعالٰی آپ سب کی تمام تر شرعی حوائج قبول فرمائے
اگر کچھ اوپر نکل گئے تو ہو سکتا ہے کوئی نیا سیارہ ڈھونڈ لیں اور اس طرح پاکستان کا نام روشن ہوگاباباجی ایسا نہ ہو کہ چاند سے کچھ اوپر نکل جائیں آپ، حسیب بھائی کے مشورے پر عمل کر کے۔
میری سب سے قیمتی چیز میرا یہ لیپ ٹاپ ہے۔
ڈیل انسپائران- این- 5520
اور ماں باپ کی دُعا ۔۔ہمت مرداں مدد خدا....congrats
بےشک...اور آپ کی پروفائل پہ یہ کیوٹ سی بچی آپ کی بیٹی ہے؟اور ماں باپ کی دُعا ۔۔
بالکل صحیح کہا آپ نے۔ بیٹیاں ہوتی ہی ایسی ہیں۔ماشاءاللہ...اللہ نصیب اچھےکرئے...باپوں کوبیٹیاں زیادہ اچھی لگتی ہیں.....