حجاب
محفلین
سارے شعروں کے بارے میں تو رائے آ چکی ہے تو پھر اگر میں یہ کہوں کہ مجھے وہ شعر پسند ہے جو لکھا ہی نہیں گیا تو اچھا نہیں لگے گا اس لیے
میرا ووٹ تیسرے شعر کو ہی جائے گا
رزلٹ کس تاریخ کو ہے ؟
حجاب صاحبہ جگ جگ جیو! میں غریب آدمی ہوں اللہ کے لیے مجھے فیل نہ کرنا ورنہ میرے بچے یتیم ہوسکتے ہیں
انیس صاحب آپ کچھ زیادہ جذباتی نہیں ہوگئے جب جذبات کا موقع ہو تو آپ کا ردِ عمل کیا ہوتا ہوگا