آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

ماوراء

محفلین
بے صبری لڑکیوں لو جواب پڑھو ;)

اگر آپ نے پہلے شعر کو پسند کیا ہے تو اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کا ذوقِ شاعری خاصا بلند ہے آپ کو اچھے اور عمدہ شعروں کی پہچان ہے۔آپ کی شخصیت میں سنجیدگی ہے بہت زیادہ ہنسی آپ کو پسند نہیں۔آپ کی قوتِ مشاہدہ بھی عمدہ ہے اور آپ کے اندر خوبصورت چیزوں کو سمجھنے اور انہیں چاہنے کا ذریعہ بھی ہے۔آپ کے اندر ایک اچھے منتظم کی صلاحیت ہے۔آپ کام اپنے طریقے سے کرتی یا کرتے ہوں گے۔ایک خاص نوع کی انفرادیت بھی آپ میں پائی جاتی ہوگی بھیڑ میں آپ کی شخصیت ضم نہیں ہوتی ہوگی بلکہ اپنی پہچان بناتی ہوگی۔بات چیت میں محتاط رہنے کی عادت ہوگی بدنظمی آپ کو اچھی نہیں لگتی ہوگی دوسروں پر ہمیشہ عمدہ امپریشن دینے کی لگن دل میں ہوگی ۔محافل میں آپ کو پسند کیا جاتا ہوگا البتہ یہ ممکن ہے کہ آپ ذرا زود رنج ہوں۔غصّہ بھی آپ کی شخصیت کا ایک حصّہ ہے۔

[/LEFT]

واؤ۔۔۔۔زبردست۔ اتنا اعلٰی ذوق ہے میرا۔ ماشاءاللہ۔ :pagaldil:

یہ بات تو درست ہے کہ شعر و شاعری سے مجھے بالکل بھی دلچسپی نہیں، لیکن یہ بھی درست ہے کہ اگر کوئی پسند آ ہی جائے تو تھرڈ کلاس کے لیے نہیں بلکہ فرسٹ کلاس کے ہی پسند آتے ہیں۔ :p;)
باقی ساری باتیں بھی درست ہیں۔ میں آویں ہی پریشان ہوئی اتنے دن۔:grin:
 
ساجد

محفلین
غلطی سے :cool: اچھا ہم سمجھے ان کو قطعے لکھنے کا خواہ مخواہ کا شوق ہورہا ہوگا :grin:
آفرین ہے آپ کی سمجھ پر اور صدقے جاؤں آپ کے لہجے پہ۔
میرا خیال ہے کہ آپ کی مجھ سے اس محفل پر پہلی ہم کلامی تھی۔ خیر " اور کھُل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں"۔
 
ساجد

محفلین
بھئی غلطی سے ارسال کر دیا ہو گا ساجد بھائی نے، آپ انہیں ڈانٹیں تو نہ ناں۔ :eek:
جی ہاں ، شمشاد بھائی ، میں نے غلطی سے وہ قطعہ ارسال کر دیا تھا۔ دراصل میں اس دھاگے کی پہلی پوسٹ پڑھے بغیر وہ سب لکھ بیٹھا۔
بہر حال میں نے غلطی کی درستی کر دی ہے یعنی اپنی تحریر حذف کر دی ہے آپ سے التماس ہے کہ اس تحریر کا جہاں بھی اقتباس دیا گیا ہے اسے ( اقتباس) بھی حذف کر دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین

اب ایسی بھی کوئی بات نہیں تھی، رہنے دیتے، حذف کرنےکی کیا ضرورت تھی۔
اتنا تو ہر دھاگے میں چلتا ہے۔
 
سارہ خان

محفلین

اگر آپ نے دوسرے شعر کو پسند کیا ہے تو اس سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ آپ کا ذوقِ شاعری بہت معمولی سا ہے۔آپ سہل پسند طبعیت کے حامل ہیں مشکل کاموں سے جی چرانے کا غلبہ رہتا ہوگا۔آپ طبعیت کے اعتبار سے سادہ لوح کہے جا سکتے ہیں اس کے نتیجے میں آپ کو نقصان بھی ہوتا ہوگا۔آپ کے اندر ذہانت کچھ خاص نہیں اس لیئے آپ کی شخصیت لوگوں پرکوئی عمدہ امیج نہیں بناتی ہوگی ۔آپ کے لیئے ضرورت اس بات کی ہے کہ آپ اپنی شخصیت سازی پر توجہ دیں اور اپنے بارے میں خوش فہمیوں سے باہر آئیں۔

[/LEFT]

:confused::(:(
 
شمشاد

لائبریرین
خبردار جو بڑی مس جی کے کہنے پر کچھ بھی اعتراض کیا تو۔ انہوں نے جو کہا ہے اسے غور سے پڑھو اور اپنی شخصیت سازی پر توجہ دو اور خوش فہمیوں سے باہر نکلو، ہاں،

نہیں تو پہلا شعر پسند کر لو، ابھی بھی موقع ہے۔
 
شاکرالقادری

لائبریرین
اس ميں کوئي شک نہيں کہ پہلے شعر کا مضمون دقيق ہے اور اور خوب بھي ہے ليکن چونکہ اس کا مصرع ثاني بالکل بے وزن ہے اس ليے ميں نے اسے انتخاب ميں شامل ہي نہيں کيا
اس شعر کو پسند کرنے والوں کے بارے ميں يہي ہے کہ وہ

نا موزوں اور غير متوازن طبيعت کے مالک ہيں اور فنون لطيفہ سے ان کا دور کا تعلق بھي نہيں

دوسرا شعر بالکل سادہ اور سامنے کي بات ہے

جبکہ تيسے شعر ميں کچھ ذوق کي بات ہے

چونکہ ميرے پاس انتخاب کے ليے صرف دو اشعار تھے يعني دوسرا اور تيسرا اس ليے تيسرے کو منتخب کيا
ميرے بارے ميں دوبارہ سے رائے ديں
 
دھنک

معطل
آفرین ہے آپ کی سمجھ پر اور صدقے جاؤں آپ کے لہجے پہ۔
میرا خیال ہے کہ آپ کی مجھ سے اس محفل پر پہلی ہم کلامی تھی۔ خیر " اور کھُل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں"۔

;)
نہیں جی ہم کو تو معاف ہی رکھئیے ، ہمارے حال پر رحم کریں اور ہمکلام نا ہی ہوں تو بڑی مہربانی ، نوازش، کرم،شکریہ
ہم آل ریڈی آپکی ہمکلامیاں دیکھ ، پڑھ چکے ہیں اس محفل میں :warzish:
اللہ بچائے ہمیں آپ کی ہمکلامیوں سے ۔ اور ملاقاتوں سے ۔ ;)
 
سارہ خان

محفلین
خبردار جو بڑی مس جی کے کہنے پر کچھ بھی اعتراض کیا تو۔ انہوں نے جو کہا ہے اسے غور سے پڑھو اور اپنی شخصیت سازی پر توجہ دو اور خوش فہمیوں سے باہر نکلو، ہاں،

نہیں تو پہلا شعر پسند کر لو، ابھی بھی موقع ہے۔

میں نہیں کھیلتی ۔۔ خوش فہمیوں پر تو پہلے ہی پانی پھر گیا سارا ۔۔:(

میں نے تو بڑی مس کے کہنے پر کوئی اعتراض نہیں کیا ۔۔ لیکن باجو نے اس رزلٹ کو بالکل نہیں ماننا ہے ۔۔;) انہوں نے بھی تو دوسرا شعر پسند کیا تھا ۔۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
باجو کی بات چھوڑو، وہ اس محفل کی تھانیدارنی ہیں، ڈنڈے کے زور سے بھی اپنی بات منوا لیں گی۔
 
عمر سیف

محفلین

اگر آپ نے پہلے شعر کو پسند کیا ہے تو اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کا ذوقِ شاعری خاصا بلند ہے آپ کو اچھے اور عمدہ شعروں کی پہچان ہے۔آپ کی شخصیت میں سنجیدگی ہے بہت زیادہ ہنسی آپ کو پسند نہیں۔آپ کی قوتِ مشاہدہ بھی عمدہ ہے اور آپ کے اندر خوبصورت چیزوں کو سمجھنے اور انہیں چاہنے کا ذریعہ بھی ہے۔آپ کے اندر ایک اچھے منتظم کی صلاحیت ہے۔آپ کام اپنے طریقے سے کرتی یا کرتے ہوں گے۔ایک خاص نوع کی انفرادیت بھی آپ میں پائی جاتی ہوگی بھیڑ میں آپ کی شخصیت ضم نہیں ہوتی ہوگی بلکہ اپنی پہچان بناتی ہوگی۔بات چیت میں محتاط رہنے کی عادت ہوگی بدنظمی آپ کو اچھی نہیں لگتی ہوگی دوسروں پر ہمیشہ عمدہ امپریشن دینے کی لگن دل میں ہوگی ۔محافل میں آپ کو پسند کیا جاتا ہوگا البتہ یہ ممکن ہے کہ آپ ذرا زود رنج ہوں۔غصّہ بھی آپ کی شخصیت کا ایک حصّہ ہے۔

:rolleyes:۔ ہم تو پاس ہوگئے۔
 
ساجد

محفلین
;)
نہیں جی ہم کو تو معاف ہی رکھئیے ، ہمارے حال پر رحم کریں اور ہمکلام نا ہی ہوں تو بڑی مہربانی ، نوازش، کرم،شکریہ
ہم آل ریڈی آپکی ہمکلامیاں دیکھ ، پڑھ چکے ہیں اس محفل میں :warzish:
اللہ بچائے ہمیں آپ کی ہمکلامیوں سے ۔ اور ملاقاتوں سے ۔ ;)
ایک بات سمجھ لیجئیے کہ بات چیت کے کچھ آداب ہوتے ہیں۔ یہ آپ کا اندازِ تخاطب ہی ہے جس نے تلخی گھولی ۔
میں خود ہی ایسے لوگوں سے بات کرنا پسند نہیں کرتا کہ جن کو اپنی زبان پر اختیار نہ ہو۔ اور نہ ہی میں نے آپ کو مخاطب کیا تھا۔
اب اپنے کام سے کام رکھئیے اور مزید الجھنے کی بجائے اپنی غلطی کو سدھارنے کی طرف توجہ دیجئیے۔ اور میری ہم کلامیوں کی بجائے اپنی گل فشانیوں پر توجہ فرمائیں تو آپ کا ہم سب پر احسان ہو گا۔
اس موضوع پر آپ کی مزید کسی بھی تحریر کا جواب دینا میرے نزدیک وقت کے ضیاع کے علاوہ کچھ نہ ہو گا۔
 
تیشہ

محفلین
میں نہیں کھیلتی ۔۔ خوش فہمیوں پر تو پہلے ہی پانی پھر گیا سارا ۔۔:(

میں نے تو بڑی مس کے کہنے پر کوئی اعتراض نہیں کیا ۔۔ لیکن باجو نے اس رزلٹ کو بالکل نہیں ماننا ہے ۔۔;) انہوں نے بھی تو دوسرا شعر پسند کیا تھا ۔۔:grin:

ہاں ناں اور کیا :grin::grin: میں نہیں مانتی ۔ یہ غلط ہے ۔ یہاں سب سے اچھے ذوق کے ایک ہم ہی تو ہیں :grin: شاعری دیکھو میری ۔ اور اپنی بھی تم دیکھو ۔ ۔۔ ۔ اور رزلٹ تو دیکھو ذرا :( :mad:
میں ناں مانوں کبھی بھی ۔ ۔ ۔۔ :( یہ زلف والا شعر دیکھو ذرا :( :rolleyes: یہ تو اسی کو بھاتا جو اسظرح کے کاموں میںدلچسپی لے ۔ :grin::grin:
ہم کو اس اڑی رنگت اور افسانے سے کیا لینا بھاڑ میں جائے :( ۔
اس لئے میں نہیں مانتی :rolleyes:
 
بالکل صحیح کہا ۔۔۔
thumbs_up.gif
۔۔۔۔۔ ہم نہیں مانتے یہ رزلٹ ۔۔۔
lovornot.gif

04haloMitwa.gif
 
ماوراء

محفلین
یہ تو چیٹینگ ہے بھئی، آپ لوگوں کا رزلٹ غلط آیا تو دوسروں کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا۔:hehe:
 
حجاب

محفلین
باجو یہ رزلٹ میں نے نہیں لکھا، یہ تو ایسے ہی لکھا تھا اُس کتاب میں جہاں سے میں نے یہ مضمون لیا۔میرا کوئی قصور نہیں :(
 
Top