آپ کے بچپن کی تصاویر

جابراحتشام

محفلین
بچپن میں ہمیں نہانےکا کچھ زیادہ ہی شوق تھا سردی لگنے کےبا وجود بھی نہاتے رہنا مگر اب حالت مختلف ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
2rxi7fa.jpg
 

جابراحتشام

محفلین
لو جی ہمارے توہو گئے وارے نیارے
پچھلی طرف بڑے بھائ عامراحتشام اور انکے ساتھ بڑے چچا جان اور میرے ساتھ چھوٹے چچا جان
wlpq21.jpg
 

جابراحتشام

محفلین
جب ہم نے چلنا شروع کیا ۔۔۔۔
دائیں جانب والد محترم سرخ توپی والے بڑے بھائی عامر احتشام اور آخرمیں بھائی زاھراحتشام

2isffht.jpg
 
Top