بیٹھے ہوئے بائیں سمت(اساتذہ اور طلباء کے مابین کرکٹ میچ کے بعد)
حسن سردار چیمہ ............ولی عہد (ہمارا بچپن بھی ایسا ہی تھا تقریباً)
ماشاء اللہہانیہ پتر..........ہمارے گھر کا چوہدری.........بٹیا رانی
میرے خیال میں دائیں سے تیسرے آپ ہیںکراچی اسکول آف آرٹس کا دور بچپن نہیں لڑکپن کی جھلک لے ہوئے - اس میں مجھے تلاش کریں
ایک بار پہلے ہوچکا تو کنفرم کر لوں میں تصویر کا دایاں سمجھا کہنے والے دایاں ہاتھ کہتے پائے گئے تو اب دائیں اسکرین کی طرف سے؟میرے خیال میں دائیں سے تیسرے آپ ہیں
یقین کریں کہ میں نے آج تک آپ کی تصویر نہین دیکھیسر ماشاءاللہ بڑی زبردست نظر ہے آپ کی - میرا تو مکمل چہرہ بھی نظرنہیں آرہا اور آپ نے پہچان لیا
چھپ رہے ہیں اور کہتے ہیں ڈھونڈو، واہکراچی اسکول آف آرٹس کا دور بچپن نہیں لڑکپن کی جھلک لے ہوئے - اس میں مجھے تلاش کریں
ارے واہ، یہ آپ ہیں؟؟؟؟
جی جنابارے واہ، یہ آپ ہیں؟؟؟؟
ماشاءاللہہانیہ پتر..........ہمارے گھر کا چوہدری.........بٹیا رانی
ماشاءاللہہانیہ پتر..........ہمارے گھر کا چوہدری.........بٹیا رانی
آپ کی محبت ہے عمر بھائی......ماشاءاللہ
بھئی پھپھو کا تو اخلاقی فرض ہوا بھتیجی کی تعریف کرنے کا.........بھئی دونوں ہانیہ بہت پیاری ہیں