آپ کے بچپن کی جھلک

عسکری

معطل
ہا ہا، ادھر میری وہٹی کو تمہاری بات اچھی لگی ہے بھئی، کہتی ہے میری طرف سے کوئی اچھی سے بات لکھ دیں۔ بس لکھ دیا بینگن کے علاوہ سیب بھی رنگ بدلتا ہے۔ اس سے اچھی بات یا اعزاز نہیں دے سکتا مخالف سائڈ کو۔
بھائی جی سسٹر جی کومیری طرف سے سیلیوٹ کر دیں :soldier:
 

ملائکہ

محفلین
ہاں تو میں نے کون سا سچ مچ کا ڈانٹا۔ بعد میں چُپ بھی تو میں نے ہی کروایا نہ۔ میری ٹانگوں سے چمٹ جاتی ہے اور پھر مسلسل ایک ہی گردان ہوتی ہے۔ چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیز لینی ہے۔ یعنی کے ٹافیاں، سلینٹیاں، بنٹیاں، جیلیاں
تو چچا دنیا میں ہوتے ہی اس لئے ہیں نا:D
 
208056_10151114675639033_2139034146_n.jpg
 
Top