سید ذیشان
محفلین
یہ تو وہ خؤد بتائیں گی پر وہ اس فورم کی ممبر ہو کر بھی سامنے نہین آتی ہین
یہ تو کافی خطرناک انکشاف ہے۔ اب تو احتیاط برتنی پڑے گی۔
یہ تو وہ خؤد بتائیں گی پر وہ اس فورم کی ممبر ہو کر بھی سامنے نہین آتی ہین
لو جی وہ میری ہر پوسٹ پڑھتی ہیں ہر اس جگہ پر جہاں میں پایا جاتا ہوںیہ تو کافی خطرناک انکشاف ہے۔ اب تو احتیاط برتنی پڑے گی۔
شو شوئیٹایسا ویسا ڈینجرس۔ اب تو یہ ہر چیز کو خوراک سمجھتا ہے۔
جی انہیں بھی شاید 20 منٹ لگتے ہوں گے تیار ہونے میںدنیا میں ڈھیلے بندے بھی ہین تیمور بھائی جیسے پر میں نہایت چال و چوبند اور الرٹ انسان ہوں نہانا 5 سے 7 منٹ شیو 3 منٹ اور 5 منٹ میں تیار ٹوٹل 12 سے 14 منٹ لگتے ہین ہمیشہ
اور جب پاور آتی ہے پہلے وہی کام کرتے ہین کل میں نے کلفیوں کا پیکٹ ممنگوایا تھا تو کھڑکی کھول کر زبردست شور مین ایک ادمی کو سلح ماری کہ کلفی کھاؤ گے تین بار کہا کہ قلفی کھاؤ گے وہ نہیں سمجھا اور چوتھی بار سمجھا تو شرمندہ ہو گیا جیسے کچھ غلط کہہ دیا کہا نہین سر جیاور جب تھوڑا بڑے ہو جاتے ہیں تو ہر اچھی چیز پر پابندی لگ جاتی ہے۔ اس سے گلا خراب ہو جائے گا، اس سے پیٹ خراب ہو جائے گا۔
سیاسی بیان ۔ ویسے مجھے سٹینڈرڈ میچ کرنا ہوتا ہے کسی کا اس لیے اتنی دیر لگتی ہےجی انہیں بھی شاید 20 منٹ لگتے ہوں گے تیار ہونے میں
جبکہ میں ان سے پہلے تیار ہوتی ہوں
لگتا ہو گا اب ساری دنیا کی عورتیں نا مقدس ہین نا مرد عسکری ہوتے ہین سسٹر بس یہی بہت ہےہی ہی ہی عسکری بھیا۔۔ مجھے تیار ہونے میں تیمور سے کم ٹائم لگتا ہے
سچی مچی
شو شوئیٹ
ثواب کا کام کر رہا ہےمثلاً، اس تصویر میں اپنی دادی کی تسبیح کو کھانے کی نیت سے دیکھ رہا ہے۔
ماشاء اللہ ہاؤ کیوٹمثلاً، اس تصویر میں اپنی دادی کی تسبیح کو کھانے کی نیت سے دیکھ رہا ہے۔
اوہ گندے چاچا ہیں آپ میرا بھتیجا بھی مجھے سونے نہیں دیتا تھا جب میں گھر تھک کر آتی تھی پر میں نے کبھی اسے کچھ نہیں کہا بلکہ اٹھ کر اسکے ساتھ کھیلتی تھی اور اسکے لئے روز میں کوئی کینڈی یا بسکٹ ضرور لیکر آتی تھی گھرجب یہ ایک سال کی تھی تو اس کی امی فوت ہو گئی تھی۔ اور اب تو تین سال کی ہے۔ اسے سب بہت پیار کرتے ہیں۔ سب کی لاڈلی ہے۔ لیکن کبھی کبھی بہت تنگ کرتی ہے، اور آج تو میں چھٹی منانے کے چکر میں سویا کہ اچانک میری آنکھ کھلی تو دیکھا کہ جناب صاحبہ میرے پیٹ پر بیٹھی ہوئی ہیں اور آئس کریم کھا رہی ہیں اور آدھی میرے اوپر گرائی ہوئی ہے۔ میں نے بہت پیچھا چھڑانے کی کوشش کی لیکن جب کامیابی حاصل نا ہوئی تو جھوٹ موٹ کی ایک لگائی اور جھڑکا بھی۔ لیکن پھر کوئی ایک گھنٹے تک روتی رہی وہ بھی پورے زور سے اور پورا منہ کھول کے۔
اسی لئے تو کہا کہ میں بچپن میں بڑی پیاری ہوتی تھیکیوں کے میں تم سے متفق نہیں نہ
ویسے تمہاری وہ بچپن والی تصویر جو تم سائیکل پر بیٹھی ہو
اس کے مقابلے واقعی ابھی ۔۔۔ ۔۔۔ ہوگئی ہو
ذوالقرنین بھائی یہ جنگل باغ (پارک) ہے سریاب روڈ پہ کوئٹہ یونیورسٹی کے بالکل سامنے۔میں نیلی قمیص میں اور ساتھ میرا چھوٹا بھائی ۔
یار یہ ایک لیٹ کرنے والی حرکت لڑکیوں سے نکل جائے تو کائنات میں سچ مچ رنگ بھر جائیں۔ اچھے بھلے ایسے موڈ کا یہ حال ہو جاتا ہے۔مجھے اچھی طرح یاد ہے
میں صبح کو نہیں نہایا تھا کہ آج نکاح ہے یار نکاح کے وقت نہا لوں گا ۔ 4 بجے شیو بنا کر نہا لیا اور سفید سوٹ پہن لیا ۔
اب کیا ہوا تھا ؟ مولوی آ گیا کھانا آ گیا مہمان آ گئے سب حاضر ہو گئے تھے ۔
پر دلہن ابھی تک پارلر مین تھی اور ہم سب منہ بنا کر ان کا انتظار کرتے رہے تھے
پر پھر بھی اچھا ہے جناب پیار میں کچھ دینا کچھ لینا پڑتا ہےیار یہ ایک لیٹ کرنے والی حرکت لڑکیوں سے نکل جائے تو کائنات میں سچ مچ رنگ بھر جائیں۔ اچھے بھلے ایسے موڈ کا یہ حال ہو جاتا ہے۔
ہاں تو میں نے کون سا سچ مچ کا ڈانٹا۔ بعد میں چُپ بھی تو میں نے ہی کروایا نہ۔ میری ٹانگوں سے چمٹ جاتی ہے اور پھر مسلسل ایک ہی گردان ہوتی ہے۔ چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیزی، چیز لینی ہے۔ یعنی کے ٹافیاں، سلینٹیاں، بنٹیاں، جیلیاںاوہ گندے چاچا ہیں آپ میرا بھتیجا بھی مجھے سونے نہیں دیتا تھا جب میں گھر تھک کر آتی تھی پر میں نے کبھی اسے کچھ نہیں کہا بلکہ اٹھ کر اسکے ساتھ کھیلتی تھی اور اسکے لئے روز میں کوئی کینڈی یا بسکٹ ضرور لیکر آتی تھی گھر
ہائیں یہ آدمی ہے یا بینگن تھوڑی سی دیر میں رنگ بدل لیاپر پھر بھی اچھا ہے جناب پیار میں کچھ دینا کچھ لینا پڑتا ہے
وفادار شوہرہائیں یہ آدمی ہے یا بینگن تھوڑی سی دیر میں رنگ بدل لیا
ہا ہا، ادھر میری وہٹی کو تمہاری بات اچھی لگی ہے بھئی، کہتی ہے میری طرف سے کوئی اچھی سے بات لکھ دیں۔ بس لکھ دیا بینگن کے علاوہ سیب بھی رنگ بدلتا ہے۔ اس سے اچھی بات یا اعزاز نہیں دے سکتا مخالف سائڈ کو۔وفادار شوہر