زبیر مرزا
محفلین
بھتیجے لاکھ خوبصورت سہی پر جب نظرچھوٹے بھائیوں پرپڑے توہم ان کوہی کیوٹ ترمانتے ہیںمیری تصاویر:
میرے بیٹے علی کی تصاویر (سب کہتے ہیں کہ علی مجھ پر گیا ہے):
بھتیجے لاکھ خوبصورت سہی پر جب نظرچھوٹے بھائیوں پرپڑے توہم ان کوہی کیوٹ ترمانتے ہیںمیری تصاویر:
میرے بیٹے علی کی تصاویر (سب کہتے ہیں کہ علی مجھ پر گیا ہے):
ماشاءاللہ ماشاءاللہمیری تصاویر:
میرے بیٹے علی کی تصاویر (سب کہتے ہیں کہ علی مجھ پر گیا ہے):
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔بچپن کی بھی کیا نرالی شان ہوتی ہےمیرابھانجا ماشاءاللہ اب شہربھرمیں گاڑی چلاتاپھرتاہے جو پہلاقدم میراہاتھ تھام کرچلاتھا
میراچشمہ لگائے سرمد علی
بھتیجے لاکھ خوبصورت سہی پر جب نظرچھوٹے بھائیوں پرپڑے توہم ان کوہی کیوٹ ترمانتے ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
یہاں ایک محاورہ لکھنے کا دل چاہ رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کٹورے پہ کٹورہ ۔۔۔ ۔بیٹا باپ سے بھی گورا
اللہ نظرِ بد سے بچائے ۔۔۔ ۔۔۔ دونوں بچوں کو
یہ تو بالکل سچ فرمایا زبیر بھائی۔
آپا محاورہ تو بڑے مزے کا لکھا ہے۔
واہ واہ ، باپ بیٹا کیسی بے فکری کی نیند سو رہے ہیں
میں جاتی ہوں روز یونیوورسٹی اور کراچی میں بہت دھوپ اور آلودگی ہے جب گھر میں رہتی ہوں کچھ دن تو ٹھیک ہوجاتی ہوں جب جاتی ہوں تو ویسی ہی ہوجاتی ہوںتم کو کس نے دھوپ میں پھر پھر کر اپنا رنگ خراب کرنے کا مشورہ دیا تھا بھلا؟؟؟
اب فیئر اینڈ لَولی لگا کر رنگ واپس لانے کی کوشش کروگی
اوہو تو یہ بات ہے بچی پڑھاکو ہے تو پھر خیر ہےمیں جاتی ہوں روز یونیوورسٹی اور کراچی میں بہت دھوپ اور آلودگی ہے جب گھر میں رہتی ہوں کچھ دن تو ٹھیک ہوجاتی ہوں جب جاتی ہوں تو ویسی ہی ہوجاتی ہوں
اوہو تو یہ بات ہے بچی پڑھاکو ہے تو پھر خیر ہے
ملائکہ تم سن بلاک یوز کیا کرومیں جاتی ہوں روز یونیوورسٹی اور کراچی میں بہت دھوپ اور آلودگی ہے جب گھر میں رہتی ہوں کچھ دن تو ٹھیک ہوجاتی ہوں جب جاتی ہوں تو ویسی ہی ہوجاتی ہوں
میں کرتی ہوں یوزملائکہ تم سن بلاک یوز کیا کرو
یہ تو اچھی بات ہےمیں کرتی ہوں یوز
تو کس نے کہا تھا ایسا کرو۔آنٹی اب میں نے دھوپ میں پھر پھر کر اپنا رنگ سارا خراب کردیا ہے
چچا جیتو کس نے کہا تھا ایسا کرو۔
اب ایسا کرو کہ نیا رنگ کروا لو۔