امجد میانداد
محفلین
ہاہاہا، یار میں پہلے بھی لگا چکا ہوں کسی دھاگے میں اپنی تصاویر۔ لیکن زبیر نے کہا تو ایک بار سے
اپنے ابو کے ساتھ
![]()
نانی امی گھر
![]()
میری بھتیجی
![]()
![]()
![]()
![]()
ماشاءاللہ، آپ کی فیملی بہت فوٹو جینِک ہے شہزاد وحید، اور آپ کی بھتیجی کی زرد ڈریس میں تصویر بہت اچھی لگی۔ دل چاہ رہا ہے کچھ فوٹو میں بھی لے لوں۔