محمود احمد غزنوی
محفلین
محمود احمد غزنوی ۔۔۔1980
میرا تو رنگ نہیں ہوا کالا کراچی میں آنے جانے سے۔میں جاتی ہوں روز یونیوورسٹی اور کراچی میں بہت دھوپ اور آلودگی ہے جب گھر میں رہتی ہوں کچھ دن تو ٹھیک ہوجاتی ہوں جب جاتی ہوں تو ویسی ہی ہوجاتی ہوں
کسی بھانجے بھتیجے کی فوٹو ہی سہی جناب اصل نالوسودچنگامیرے بچپن میں ہمارے گاوں تک کیمرہ نہیں پہنچا تھا، اب میں کہاں سے تصاویر لگاؤں
اُسید کا مطلب چھوٹاشیر یا شیرکا بچہ یہ میرا فیورٹ نام ہے اوریہ توماشاءاللہ دکھتا بھی چھوٹاشیرہےاور سب سے چھوٹا اُسید میرے ماموں کے بیٹے کا ساتھ گاؤں میں۔
جی بالکل جناب بجا فرمایا آپ نےاُسید کا مطلب چھوٹاشیر یا شیرکا بچہ یہ میرا فیورٹ نام ہے اوریہ توماشاءاللہ دکھتا بھی چھوٹاشیرہے
ہاہاہا، یار میں پہلے بھی لگا چکا ہوں کسی دھاگے میں اپنی تصاویر۔ لیکن زبیر نے کہا تو ایک بار سےابھی دیکھئے گا شہزاد وحید آتا ہوگا سرمہ لگا کے