آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

تعبیر

محفلین
آپ سب نے یہ بتانا ہے کہ روزمرہ معمولات کے تین پسندیدہ اور تین ناپسندیدہ کام کیا ہیں ؟؟؟ :confused:
 

خرد اعوان

محفلین
آپ سب نے یہ بتانا ہے کہ روزمرہ معمولات کے تین پسندیدہ اور تین ناپسندیدہ کام کیا ہیں ؟؟؟ :confused:

پسندیدہ کام

1۔ کھانا پکانا :)

2۔کپڑے دھونا ( کیونکہ آٹومیٹک مشین میں‌دھلتے ہیں‌ یعنی ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آئے );)

3 ۔ ری سائیکلنگ :battingeyelashes:


تین ناپسندیدہ کام

1 ۔ ایکسرسائز کرنا :notworthy:

2 ۔استری کرنا:hypnotized:

3 ۔ گھر سے باہر جانا:shameonyou:
 

ف۔قدوسی

محفلین
تین پسندیدہ کام

چائے
کھانا
نیٹ

تین ناپسندیدہ کا

سارے کام ہی ناپسندیدہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
پسندیدہ / ناپسندیدہ کام :

پسندیدہ :

روزانہ اخبار اور کتب بینی
روزانہ ایک غزل کہنا
اور پھر اسے ایک جانب رکھ کر بھول جانا

ناپسندیدہ:

صبح اٹھنا
دفتر جانا
اور پھر گھر جانا
 

ساقی۔

محفلین
پسندیدہ :
مطالعہ کرنا.

ورزش کرنا .

کھانا پینا.



ناپسندیدہ:

کپڑے استری کرنا.

زیادہ سونا.

بہت زیادہ باتیں کرنا.
 

تعبیر

محفلین
تین پسندیدہ کام

چائے
کھانا
نیٹ

تین ناپسندیدہ کا

سارے کام ہی ناپسندیدہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے تو لگتا ہے کہ فاطمہ کی ٹائننگ تیبل بھی کمپیوٹر ٹیبل ہی ہے ;)



میں نے کام پوچھے ہیں جبکہ وہ تھریڈ تو عادتوں کا ہے :)
 

علی ذاکر

محفلین
پسندیدہ کام

-1 فلمیں دیکھنا
-2 دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگانا
-3 نیت پر بیٹھنا

نہ پسندیدہ

-1 کسی کو بلا وجہ تنگ کرنا
-2 غصہ قابو نہیں رکھ پاتا
-3 دوستوں کا بلا وجہ مس کال دینا

مع السلام
 

آبی ٹوکول

محفلین
پسندیدہ
انٹر نیٹ
کتب بینی
کرکٹ کھیلنا
ناپسندیدہ
آٹا گوندھنا اور روٹیاں وغیرہ پکانا
کپڑے دھونا اور استری کرنا
کام ہر جانا
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں اتنی حیرانگی کی کیا بات ہے؟
کپڑے دھونا اور استری کرنا تو میری بھی معمول کی بات تھی۔ البتہ روٹی پکی پکائی لے آتے تھے۔
 

نایاب

لائبریرین
آپ سب نے یہ بتانا ہے کہ روزمرہ معمولات کے تین پسندیدہ اور تین ناپسندیدہ کام کیا ہیں ؟؟؟ :confused:

السلام علیکم
محترمہ تعبیر بہنا
سدا خوش رہیں آمین
(1)ہسندیدہ کام
ملنے جلنے والوں کو جادو ٹونے کے وہم سے آزاد کروانا
ناپسندیدہ کام
ان کے یقین کو قائم کرنے کے لیے الٹی سیدھی حرکات کرنا اور کروانا (مجبوری )
(2) پسندیدہ کام
چائے پینا
نا پسندیدہ کام
چائے بنانا
(3) پسندیدہ کام
کمرے کو صاف رکھنا
نا پسندیدہ کام
مکڑی کے جالے اتارنا

نایاب
 

وجی

لائبریرین
پسندیدہ کام
خامو ش رہنا
نماز پڑھنا
کرکٹ ، فٹ بال ، ہاکی ، اسنوکر ، ریسلینگ کے میچ یاپھر انکی خبر سننا اور دیکھنا

ناپسندیدہ کام
لمبی گفتگو کرنا
شادیوں میں جانا
کوئی کام متواتر کرتے رہنا
 
Top