گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ککڑوں کوں کی آواز گونجتی ہے اور کزن کا مرغا یاد آتا ہے جسے وہ اپنے بچوں کے جیسا پیارا رکھتے تھے۔
اگلا لفظ:
گونگا
اگلا لفظ:
گونگا
گونگے پیدائشی بہرےبھی ہوتےہیں۔ایک آفس اٹینڈنٹ یاد آگئے جو چائے بنا کے دیتے ہیں۔ککڑوں کوں کی آواز گونجتی ہے اور کزن کا مرغا یاد آتا ہے جسے وہ اپنے بچوں کے جیسا پیارا رکھتے تھے۔
اگلا لفظ:
گونگا
آنکھ کی دلچسپی کا سامان یا زندگی کی رونق
آپکے محلہ سے ہمیں یہ یاد آیا
تساں نوں مان وطناں دا، اسی آں یار پردیسیاگلا لفظ:اہلِ وطن
ریگستانتساں نوں مان وطناں دا، اسی آں یار پردیسی
اگلا لفظ
ریت
شعر یاد آرہا ہے:
نہ سہی پسند حکمت یہ شعار اہل دل ہےرابطہ دونوں طرف سے کٹا ہو۔۔
سر
بہت خوبنہ سہی پسند حکمت یہ شعار اہل دل ہے
کبھی سر بھی دے دیا ہے بہ صلاح دوست داراں
بہت خوب
اگلا لفظ بھی دینا ہوتا ہے بھائی۔ اب دیجئیے اگلا لفظ
ناک سے تو الرجی ہی ذہن میں آتی ہے کہ بچپن سے الرجی کا مسئلہ ہے۔
فراز ہی یاد آتے ہیں یہ کہتے ہوئےناک سے تو الرجی ہی ذہن میں آتی ہے کہ بچپن سے الرجی کا مسئلہ ہے۔
اخلاص
تھوڑا سا موسم ٹھنڈا ہو جائے پھر ان شاء اللہفراز ہی یاد آتے ہیں یہ کہتے ہوئے
تُم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
کسرت
تھوڑا سا موسم ٹھنڈا ہو جائے پھر ان شاء اللہ
خاندان
آپ کے دماغ میں انٹرویو بس گیا ہے۔اگلا سوال
تحائف کا لینا دینا کس حد تک پسند ہے
اوہ ہاں۔۔۔ لفظ دینا تھا۔آپ کے دماغ میں انٹرویو بس گیا ہے۔
اگلا لفظ دینا تھا نہ کہ سوال۔