ھارون رشید
محفلین
لگتا ہے آپ یہ تجربہ کر چکے ہیں۔
یہ تو آپ نے لکھا ہی نہیں کہ بعد میں ڈاکٹر کو کتنا فائدہ ہوا؟
خاں جی ہنس بھی لیا کریں جگتیں ہی لگاتے رہتے ہیں
لگتا ہے آپ یہ تجربہ کر چکے ہیں۔
یہ تو آپ نے لکھا ہی نہیں کہ بعد میں ڈاکٹر کو کتنا فائدہ ہوا؟
ویسے کچھ عرصے سے کراچی میں پشاور والوں سے متعلق پیغامات ضرورت سے زیادہ گردش میں ہیں ۔ اور بعض نا مناسب بھی ۔
وسلام
آج ہیپی چڑیل بھوت ڈے ہے
آپ جس دوست کو بھوت یا چڑیل سمجھتے ہیں اسے یی میسج سینڈ کردیں
میں نے تو اپنا فرض پورا کردیا
اب آپ یہ میسج مجھے دوبارہ بھیج کر خود کو بل بتوڑی یا زکوٹا جن نہ ثابت کرنا