السلام علیکم! مزاج شریف کیسے ہیں؟
خاکسار کے دل متحرک اور دماغ منتشر میں یہ خدشہ و اندیشہ متحشی ومقید بتجسس ہے کہ کہیں عزیز محترم ومکرم و عزت مآب، بنده رنجیدہ و سنجیدہ سے خفا تو نہیں کہ عرصہ دراز سے یار سلیم العقل نےحقیر و فقیر کو کوئی پیغامِ خوشنما ارسال نہیں کیا؟
یہ تغافلِ قلب ہے یا بیلینس کی تحقیر و تخفیف کی بدولت اس لاپرواہ و لاتعلقی کا سلوک پر شکوہ ہے؟
اگر مزاج پر بارِ گراں و ثقیل نہ ہو تو ایک پیغام جو باعثِ تسکینِ قلب و جاں ہو ارسال فرمائیے۔
انتہائی ممنون ہوں گا۔
لکھتے ہوئے سردی میں پسینے آگئے۔۔۔