فالتو میسج
ٹیچر: اگر ایک آم کے درخت پر دس کیلے لگے ہوں اور ان میں سے سات امرود توڑ لیے جائیں تو باقی کتنے خربوزے بچیں گے؟
سٹوڈنٹ: سر، نو ہاتھی۔
ٹیچر: واہ، شاباش! تمہیں کیسے پتہ چلا؟
سٹوڈنٹ: سر، کیونکہ میں آج میں ٹِفن میں مزدا کا ٹائر لایا ہوں۔
مورل: روزانہ برش کرو ورنہ پٹرول مہنگا ہوجائے گا!
کہا بھی تھا کہ فالتو میسج ہے پھر بھی پڑھیں گے ضرور!
محمود غزنوی نے اپنے غلام ایاز کو ایک انگوٹھی دی اور کہا کے اس پر ایک ایسا جملہ لکھو جس کو میں خوشی میں پڑھوں تو غمگین ہوجاؤں اور اگر غم میں پڑھوں تو خوش ہو جاؤں۔۔
پٹرول کے ریٹ بڑھنے کے بعد
ایک آدمی موٹر سائیکل لے کر پٹرول پمپ گیا۔
سیلز مین، "کتنے کا ڈالوں؟"
آدمی، "دس روپے کا موٹر سائیکل کے اوپر چھڑک دے، آگ لگانی ہے۔"
"اللہ انسان کی شہ رگ کے پاس ہے اور لوگ اُسے آسمان پر تلاش کرتے ہیں۔
جنت ماں کے قدموں تلے ہے اور لوگ اسے دوسری نیکیوں میں تلاش کرتے ہیں۔
اطمینانِ قلب ذکر میں ہے اور لوگ اسے فکر میں تلاش کرتے ہیں۔
نعمت اللہ کے ذکر میں ہے اور لوگ اسے حرص میں تلاش کرتے ہیں۔
کتنی عجیب بات ہے!"