اس بار اسکا مسج آئے تو میرا نمبر دئے کر کہنا کہ یہ سبین کا نمبر ہے۔پرووووووووووووووووووووووووفٹایک ایس ایم ایس ہمیں ملا ۔۔۔ ۔
Hi sabeen where r you am waiting since last nite... annoyed ?
ہم نے پڑھا حیرت ہوئی کہ ہماری جنس بمعہ نام کے کیسے تبدیل ہو گئی۔۔۔ ۔ اسکے بعد دوسرا آیا
ok leave ... take a long breath.... muwaaaaaah
اس مرتبہ ہم نے اپنے گالوں اور ۔۔۔ ۔ کو غور سے دیکھا ۔۔۔ ۔ اور دل ہی دل میں بھجنے والی کی والدہ کی قسمت کو کوسا ایسی "جنم درازی" پر
اور پھر تیسرا آیا ۔۔۔ ۔
why dont u reply meri janoo me waiting ...
ہم نے زیک کی طرح محتصر جواب تحریر کیا ۔۔۔ ۔۔۔ No balance
اور جواب میں ہمیں ایزی لوڈ ملا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دو مرتیہ 205 اور 180 کا
اب ہم نے کال کی شکریہ کے لئے ۔۔۔ ۔ تو موصوف نے کہا "تجھے چھوڑوں گا نہیں"
ہم نے کہا reply by SMS
بے شکwith the rise in petrol prices now in our country, if a guy takes the girl out for a long drive in his petrol car, atleast she knows he's serious about her
مطلب صاف ظاہر ہے کہ اس بندے میں مستقبل میں پیش آنے والے مسائل کے بارے میں پلاننگ کرنی کی صلاحیت نہیں ہے۔ ورنہ وہ سی ان جی پہلے سے ڈلوا لیتاعدیل بھائی اور اگر وہ اسے کار میں ساتھ بٹھا کر سی این جی کی لائن میں لگ جائے، تو پھر آپ کے کیا خیالات ہوں گے؟
نالائقوں نے مجھے رومن ملیالم اور پشتو میں بھی کرنے شروع کر دیے ہیںمیں اسی لیے موبائلی استعمال نہیں کرتا کہ ہر دو منٹ بعد ان کا ایک پیغام انگریزی، پھر عربی اور اس کے بعد اردو میں آیا ہوتا ہے۔
ہمارے کھیتوں کا قومی نشانایک کسان نے اپنے کھیت میں پتلے کی بجائے "الطاف بھائی" کی فوٹو لگا دی
آپ یقین کرو
۔
۔
۔
کوّے پچھلے سال جو گندم لے گئے تھے وہ بھی واپس لے آئے
East or west, home is the best.اللہ کولوں ڈرو۔ کس پاسے پے گئے او۔