آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

منصور مکرم

محفلین
ایک ایس ایم ایس ہمیں ملا ۔۔۔ ۔

Hi sabeen where r you am waiting since last nite... annoyed ?

ہم نے پڑھا حیرت ہوئی کہ ہماری جنس بمعہ نام کے کیسے تبدیل ہو گئی۔۔۔ ۔ اسکے بعد دوسرا آیا

ok leave ... :) take a long breath.... muwaaaaaah

اس مرتبہ ہم نے اپنے گالوں اور ۔۔۔ ۔ کو غور سے دیکھا ۔۔۔ ۔ اور دل ہی دل میں بھجنے والی کی والدہ کی قسمت کو کوسا ایسی "جنم درازی" پر

اور پھر تیسرا آیا ۔۔۔ ۔

why dont u reply meri janoo me waiting ...

ہم نے زیک کی طرح محتصر جواب تحریر کیا ۔۔۔ ۔۔۔ No balance

اور جواب میں ہمیں ایزی لوڈ ملا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دو مرتیہ 205 اور 180 کا

اب ہم نے کال کی شکریہ کے لئے ۔۔۔ ۔ تو موصوف نے کہا "تجھے چھوڑوں گا نہیں"

ہم نے کہا reply by SMS
اس بار اسکا مسج آئے تو میرا نمبر دئے کر کہنا کہ یہ سبین کا نمبر ہے۔پرووووووووووووووووووووووووفٹ
 

عدیل منا

محفلین
سردار: i m going کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
پروفیسر: میں جا رہا ہوں۔
سردار: انج تے تیرا پیو وی نئی جا سکدا، پیلے مطلب دس (ایسے تو تمہارا باپ بھی نہیں جاسکتا، پہلے مطلب بتاؤ)
 

شمشاد

لائبریرین
میں اسی لیے موبائلی استعمال نہیں کرتا کہ ہر دو منٹ بعد ان کا ایک پیغام انگریزی، پھر عربی اور اس کے بعد اردو میں آیا ہوتا ہے۔
 
بیوی کی نظر سے دنیا کو دیکھو تو

دنیا کا سب سے مکمل مرد ۔ اس کا باپ
دنیا کا سب سے خوبصورت مرد ۔ اس کا بیٹا
دنیا کا سب سے خوش قسمت مرد ۔ اس کی بہن کا شوہر
دنیا کا سب سے دکھی شوہر ۔ اس کا بھائی

اور دنیا کا سب سے خراب ، خود غرض ، جھوٹا ، کنجوس ، بے کار آدمی
یہ بھی لکھنا پڑے گا کیا ۔۔۔۔ ؟؟؟؟
 

ذوالقرنین

لائبریرین
مجھے آج صبح یہ میسج ملا۔
"بلوچستان اور اس کے گرد و نواح میں میسج کا وقت ہو گیا ہے۔
باقی علاقوں کے رہنے والے اپنے مقامی وقت کے مطابق میسج شروع کریں اور کنجوس لوگ اپنے معمول کے مطابق صرف پڑھنے پر گزارہ کریں۔ شکریہ۔۔۔۔۔
 

عدیل منا

محفلین
آپ کی پانچ خوبیاں۔
1۔۔۔۔
2۔۔۔۔
3۔۔۔۔
4۔۔۔۔
5۔۔۔۔
ماں صدقے، کوئی چنگا کم کِتا ہوندا تے اج اے جگہ خالی نہ ہوندی۔ (کوئی اچھا کام کیا ہوتا تو آج یہ جگہ خالی نہ ہوتی)
 

عدیل منا

محفلین
عدیل بھائی اور اگر وہ اسے کار میں ساتھ بٹھا کر سی این جی کی لائن میں لگ جائے، تو پھر آپ کے کیا خیالات ہوں گے؟
مطلب صاف ظاہر ہے کہ اس بندے میں مستقبل میں پیش آنے والے مسائل کے بارے میں پلاننگ کرنی کی صلاحیت نہیں ہے۔ ورنہ وہ سی ان جی پہلے سے ڈلوا لیتا
 

کھوکھر

محفلین
جانتے ہو سردیوں کی رات میں سب سے مشکل کام کیا لگتا ہے؟؟
؟

؟


؟


؟



؟


؟
جب آپ سو رہے ہوں اور آپ کو جگاکر کہا جائے

کے












چل کاکا اپنی جگہ تے جاکر سو۔۔۔۔۔۔۔
 

ذوالقرنین

لائبریرین
خدا کرے ہر دن آپ کی خوشیاں پٹرول کے ریٹ کی طرح بڑھتی رہیں اور غموں کی سپلائی بجلی کی طرح بند رہے۔
آپ کی زندگی کے مسائل ایسے ختم ہوں جیسے پاکستان سے چینی۔
اللہ کرے آپ کے دشمن ہمیشہ پاکستانی ٹیم کی طرح ہارتے رہیں اور آپ کے شہر سے خوف ایسے بھاگے جیسے کراچی سے امن۔:)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایک کسان نے اپنے کھیت میں پتلے کی بجائے "الطاف بھائی" کی فوٹو لگا دی
آپ یقین کرو
۔
۔
۔
کوّے پچھلے سال جو گندم لے گئے تھے وہ بھی واپس لے آئے
ہمارے کھیتوں کا قومی نشان
الطاف بھائی
الطاف بھائی
جیوے جیوے
الطاف بھائی
الطاف بھائی
 
Top