محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آپ لوگ تو مردان جا رہے تھے۔ میں نے کم از کم آدھا سفر تو بیٹھے بیٹھے بچا دیا😊
کیا گیارہ گھنٹے زیادہ دور نہیں ہوتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ لوگ تو مردان جا رہے تھے۔ میں نے کم از کم آدھا سفر تو بیٹھے بیٹھے بچا دیا😊
کیا گیارہ گھنٹے زیادہ دور نہیں ہوتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وہاں جا نہیں رہے تھے۔۔۔آپ لوگ تو مردان جا رہے تھے۔ میں نے کم از کم آدھا سفر تو بیٹھے بیٹھے بچا دیا😊
اب آپ آدھے سفر سے منگوا لیں۔ دیکھیں کیا پتا کوئی محفلین داجل سے بھی مل جائے 😊وہاں جا نہیں رہے تھے۔۔۔
وہاں سے منگوا رہے تھے!!!
آجائیں پاکستان، پھر کرتے ہیں چٹور پنے کا ٹور۔۔۔😂😂😂
ابھی سے۔۔۔۔۔ یہ تو آپ کو دورانِ سفر کرنا پڑے گا
آپ کون ہیں بھائی؟؟؟🤔آجائیں پاکستان، پھر کرتے ہیں چٹور پنے کا ٹور۔۔۔
جگہ جگہ کے سیر سپاٹے اور چٹخارے۔۔۔
کراچی سے حیدرآباد، وہاں سے گھوٹکی کے پیڑے،آگے چل کے راجن پور کے پیڑے، پھر بہاولپور جاسمن آپی کی گھریلو سوغات (اگر انہوں نے پروں پہ پانی پڑنے دیا تو)۔۔۔
اس کے بعد ملتان، خانیوال، ساہیوال، فیصل آباد ۔۔۔
ادھر سے قصور، لاہور ، سیالکوٹ اور گجرات۔۔۔
وہاں سے جہلم، سرگودھا، خوشاب سے ہوتے ہوئے چکوال اور راولپنڈی اسلام آباد ۔۔۔
پھر اٹک خضرو سے ہوتے ہوئے صوابی اور مردان۔۔۔
وہاں سے چکر کاٹ کر تخت بائی، نوشہرہ اور پشاور۔۔۔
تو کون بنے گا کے بی سی (کراچی کا بہادر اور چالاک)!!!
اچھا؟؟؟آپ کون ہیں بھائی؟؟؟🤔
میں تو آپ کو جانتا ہی نہیں ۔۔۔😜
🤚🤚🤚
ویسے آپ کو بتانے کا نہیں کھلانے کا بنتا ہے بڑو۔۔۔
شادی شدہ ہونے کی خوشی میں!!!
شادی کی خوشیاں منالی ہوں تو اب بیف بریانی کا اتا پتا بتا دیں!!!
میں ایڈریس بھیج دوں گا۔آجائیں پاکستان، پھر کرتے ہیں چٹور پنے کا ٹور۔۔۔
جگہ جگہ کے سیر سپاٹے اور چٹخارے۔۔۔
کراچی سے حیدرآباد، وہاں سے گھوٹکی کے پیڑے،آگے چل کے راجن پور کے پیڑے، پھر بہاولپور جاسمن آپی کی گھریلو سوغات (اگر انہوں نے پروں پہ پانی پڑنے دیا تو)۔۔۔
اس کے بعد ملتان، خانیوال، ساہیوال، فیصل آباد ۔۔۔
ادھر سے قصور، لاہور ، سیالکوٹ اور گجرات۔۔۔
وہاں سے جہلم، سرگودھا، خوشاب سے ہوتے ہوئے چکوال اور راولپنڈی اسلام آباد ۔۔۔
پھر اٹک خضرو سے ہوتے ہوئے صوابی اور مردان۔۔۔
وہاں سے چکر کاٹ کر تخت بائی، نوشہرہ اور پشاور۔۔۔
تو کون بنے گا کے بی سی (کراچی کا بہادر اور چالاک)!!!
بس اتنا ہی؟؟؟میں ایڈریس بھیج دوں گا۔
کراچی سے نمکو اور شیر مال، حیدر آباد سے ربڑی، ملتان سے حلوہ، لاہور سے خلیفہ نان خطائی اور چکوال سے پہلوان ریوڑی لیتے ہوئے آئیے گا۔
کاش منالی پاکستان میں ہوتا!!!شادی کی خوشیاں منالی ہوں تو اب بیف بریانی کا اتا پتا بتا دیں!!!
آپ اتنے "اُتاولے" ہو رہے ہیں جیسے بیف بریانی کا پتہ نہ ہو بلکہ مغلیہ دور کی انارکلی کا پتہ ہو۔شادی کی خوشیاں منالی ہوں تو اب بیف بریانی کا اتا پتا بتا دیں!!!
پتا کب بتانا ہے؟؟؟آپ اتنے "اُتاولے" ہو رہے ہیں جیسے بیف بریانی کا پتہ نہ ہو بلکہ مغلیہ دور کی انارکلی کا پتہ ہو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی 😜😄😄ان سردیوں میں مچھلی کی تین ڈشز کھانے ’’آلا راہی‘‘ جانے کا ارادہ ہورہا ہے۔۔۔
کون بنے گا ہمارا میزبان؟؟؟
سارا موڈ آف کرکے رکھ دیا!!!
وہ کیوں بھئی؟؟سارا موڈ آف کرکے رکھ دیا!!!
جس میزبان نے برسوں میں ایک پیالی چائے نہ پلائی ہو وہ کھانا کیسے کھلا سکتا ہے بھلا؟؟؟وہ کیوں بھئی؟؟
کیا پتا وہ اسی کھانے کے لیے بچت کر رہا ہو 🤔جس میزبان نے برسوں میں ایک پیالی چائے نہ پلائی ہو وہ کھانا کیسے کھلا سکتا ہے بھلا؟؟؟
جب آپ کھلانے کی حامی بھریں!پتا کب بتانا ہے؟؟؟