آپ کے شہر کے پکوان

سید عمران

محفلین
چورنگی سے گنیں تو سب سے پہلے کیبن پر دوپہر کے وقت بڑی سی کڑھائی میں ایک آدمی براؤن سے کلر کا ماوا بھونتا تھا۔ اس کی خوشبو اتنی اشتہاء انگیز تھی کہ رکے بغیر نہیں رہا جاتا۔ پہلے تو کافی دیر کھڑے تماشہ دیکھتے اور خوشبو سونگھتے، پھر جب وہ گرما گرم ماوے کو گول پیڑے کی شکل دے کر چینی کے پاؤڈر سے لتھڑ دیتا تو کم از کم ایک پیڑا خریدتے۔ یہ خاص قسم کا پیڑا بدایوں کے پیڑے کے نام سے مشہور تھا۔ افسوس اب نہ وہاں کیبن رہے نہ پیڑے۔
خوشخبری، خوشخبری، خوشخبری۔۔۔
بدایوں کا پیڑہ کھانے والوں کے لیے خوشخبری!!!
اب پاک کالونی میں مٹھائیوں کی ایک دوکان میں بدایوں کے مشہور و معروف حد درجہ ذائقہ دار پیڑے مل رہے ہیں۔۔۔
ہوم ڈیلیوری سروس بھی مہیا ہے۔۔۔
ہم ہوم ڈیلیوری کے ذریعہ منگواتے ہیں۔۔۔
آپ بھی ایک بار کھائیں (اپنے خرچہ پر) اور بار بار منگوائیں (ہم سب ہی کے لیے)!!!
لنک
 
ابن توقیر

یہاں ہمارے نزدیک مردان میں بدایونی کا پیڑہ کافی مشہور اور مزے دار ہوتا ہے۔ کنفرم نہیں کہ مردان والا بھی اسی طرح کا پیڑہ ہوتا ہے یا وہ الگ ہے۔
AVvXsEjoa2cLbWbv7wP9QjrESrisGMRAeaIwYRxhtwy_EI-0l9bjUy8REAAoUMqngfvAtC0-8EYIW9T-OuFsj8rv0X_q2A1DX7gINFiZU9AftBh0CZ_WoDbAWFUpo9Imx3kHsMOhyVcqBRncimSeRi9IN03ccC1X9h9FGFj6DYBuNyYIxUvAbfIxK3z1B7Bw=s1040

AVvXsEiaxzJ1cNJepDexdHIr6HyOzVo6VYV3bJ_UqoqdFqsK43zZaEsnFMgwIVOBrr-RYXLf9rNp4TgYGUFFLSkDavOLAI2Iwx02URMPdxpBojJCAArBQmZHVKoY2FlDdOkz2qh1z09HoFjQSBZAaQkYohcs6Qlwhg7ITjI417W6GzWtJYc_gsRELQ__ORo8=s1040
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین

پچھلے سال ستمبر ميں صاحب کے بہنوئى اور ان کے والد لندن سے دو ہفتے کے لئے آئے اور ہمارے گھر قيام کيا۔ انہوں نے ہم سے بدايوں کے پيڑوں کے بارے ميں پوچھا۔ ہمارى لاعلمى پر ہمارے ليے پاک کالونى سے پيڑے منگوائے گئے۔ ہميں تو مزے کے لگے پر انکل جو کہ بدايوں کے ہيں اور اصلى ممن کے پيڑے کى پہچان رکھتے ہيں انہيں شديد غصہ آيا کہ اتنے بےکار ذائقہ کے پيڑے بدايوں کے نام پر بيچے جا رہے ہيں ہيں۔ ان کے جانے ميں ايک ہى دن رہ گيا تھا تو انہوں نے مٹھائى کے ڈبے پر سے فون نمبر نوٹ کيا کہ لندن جا کر شکايت کريں گے کہ لوگوں کو دھوکا نہ ديں۔ اس کا مطلب کہ اصلى ممن کے پيڑے بہت ہى مزے کے ہوتے ہوں گے۔
 
نقلی کا یہ حال ہے تو اصلی کا حال خدا جانے کیا ہوگا!!!
:thinking: :thinking: :thinking:
 
سید عمران

محفلین
یہاں ہمارے نزدیک مردان میں بدایونی کا پیڑہ کافی مشہور اور مزے دار ہوتا ہے۔ کنفرم نہیں کہ مردان والا بھی اسی طرح کا پیڑہ ہوتا ہے یا وہ الگ ہے۔
AVvXsEjoa2cLbWbv7wP9QjrESrisGMRAeaIwYRxhtwy_EI-0l9bjUy8REAAoUMqngfvAtC0-8EYIW9T-OuFsj8rv0X_q2A1DX7gINFiZU9AftBh0CZ_WoDbAWFUpo9Imx3kHsMOhyVcqBRncimSeRi9IN03ccC1X9h9FGFj6DYBuNyYIxUvAbfIxK3z1B7Bw=s1040

AVvXsEiaxzJ1cNJepDexdHIr6HyOzVo6VYV3bJ_UqoqdFqsK43zZaEsnFMgwIVOBrr-RYXLf9rNp4TgYGUFFLSkDavOLAI2Iwx02URMPdxpBojJCAArBQmZHVKoY2FlDdOkz2qh1z09HoFjQSBZAaQkYohcs6Qlwhg7ITjI417W6GzWtJYc_gsRELQ__ORo8=s1040
ایک ڈبہ ہمارے پتے پر بھیج کے دیکھیں۔۔۔
ہم چکھتے ہی فوراً بتادیں گے کہ وہی والا ہے یا نہیں!!!
:grin::grin::grin::grin::grin:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نقلی کا یہ حال ہے تو اصلی کا حال خدا جانے کیا ہوگا!!!
:thinking: :thinking: :thinking:
جى يہى بات ہى تو قابل ذکر ہے کہ اصلى پيڑے کيسے لذيذ ہوں گے۔ سنا ہے مردان کے پيڑے اصل کے قريب تر ہيں۔
ایک اور جگہ کے پیڑے بے حد مشہور ہیں۔
 
جو خواتین و حضرات کراچی سے تعلق رکھتے ہیں یا کراچی میں آنا جانا لگا رہتا ہے اور مزید یہ کہ وہ بیف بریانی کے شوقین ہیں ہاتھ کھڑا کریں۔ میں پھر بتاؤں گا کہ کراچی کی سب سے بہترین اور ذائقے دار بیف بریانی کہاں کی ہے۔
 
🤚🤚🤚
ویسے آپ کو بتانے کا نہیں کھلانے کا بنتا ہے بڑو۔۔۔
شادی شدہ ہونے کی خوشی میں!!!
 
سید عمران

محفلین
ایک اور جگہ کے پیڑے بے حد مشہور ہیں۔
کچھ زیادہ دور نہیں، آپ لوگوں سے تقریباً گیارہ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے😊، "داجل"
download.jpg
 
سید عمران

محفلین

ہوندومل کے مشہور زمانہ پیڑے​

عمران کمار

WhatsApp-Image-2020-07-20-at-2.01.40-PM-1-300x225.jpeg

ہوندومل نامی ایک ہندو نے پیڑوں کی دکان پاکستان بننے سے پہلے شروع کی اور آج یہ پیڑے دنیا بھر میں مشہور ہیں
یہ پیڑے خالص دودھ اور چینی سے تیار کیے جاتے ہیں پھر ذائقہ اور خوشبو کےلیے اس میں بادام اور پستہ کے علاوہ بھی بہت سی چیزیں ملائی جاتی ہیں۔
WhatsApp-Image-2020-07-20-at-2.01.40-PM-300x225.jpeg

ان کے بنائے ہوئے پیڑے نا صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے بڑے بڑے ممالک میں مشہور ہو گئے. اس شخص کی وفات کے بعد ان کے بیٹے اور کچھ شاگردوں نے اس کام کو جاری رکھا ہوا ہے۔
WhatsApp-Image-2020-07-20-at-2.01.42-PM-300x225.jpeg

ضلع گھوٹکی کے یہ پیڑے امریکہ، چین، روس اور خاص طور پر بھارت میں زیادہ پسند کئے جاتے ہیں۔
 
Top