آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے یہ قابلَ شرم بات ہے۔ایک اور ایپلی پکڑا گیا آج۔ فاتح حمیرا عدنان
ساری دنیا میں ایپل والے اپنے آپ کو بہتر سمجھتے ہیں اور آپ اُلٹی گنگا بہا رہے ہیں۔ایک اور ایپلی پکڑا گیا آج۔ فاتح حمیرا عدنان
ویسے مجھے ایپل کا آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ کے مقابلے میں زیادہ پسند ہے۔ آئی فون اسی لئے لیا تھا۔ باقی اینڈروئیڈ کے فونز ایک سے بڑھ کر ایک موجود ہے۔ساری دنیا میں ایپل والے اپنے آپ کو بہتر سمجھتے ہیں اور آپ اُلٹی گنگا بہا رہے ہیں۔
خوب است۔
آپ شاید ابھی ان دھاگوں سے غافل ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر اینڈروئیڈیے بمباری کرتے تھے۔آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے یہ قابلَ شرم بات ہے۔
چلیں پھر مجبوری کے نام پر بخشش ہو سکتی ہے۔یہ ڈویلپر بھی ایپلیہ ہے۔۔۔۔
کبھی بنچ مارک رزلٹس دیکھے ہیں، ایپل کے ڈوئل کور بمقابلہ اینڈروئیڈ کے اوکٹا کور کے ؟ویسے مجھے ایپل کا آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ کے مقابلے میں زیادہ پسند ہے۔ آئی فون اسی لئے لیا تھا۔ باقی اینڈروئیڈ کے فونز ایک سے بڑھ کر ایک موجود ہے۔
نہیں دیکھے۔ آپ دکھا دیں۔ مزید فرق واضح ہو جائے گاکبھی بنچ مارک رزلٹس دیکھے ہیں، ایپل کے ڈوئل کور بمقابلہ اینڈروئیڈ کے اوکٹا کور کے ؟
یہ مجبوری نہیں، ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ کا تجربہ ہونے کے بعد اپنے علم (جتنا بھی ہے)کی بنیاد پر خود انتخاب کیا ہے۔چلیں پھر مجبوری کے نام پر بخشش ہو سکتی ہے۔
http://www.dailymail.co.uk/sciencet...-2015-Apple-s-iPhone-6s-wins-huge-margin.htmlنہیں دیکھے۔ آپ دکھا دیں۔ مزید فرق واضح ہو جائے گا
بحث برائے بحث کا کوئی فائدہ نہیں۔ پاکستان میں تو لوگوں کو ایک پتھر مارکہ کومنٹ سے چپ کروا دیا کرتا تھا۔ پاکستان سے باہر اس قسم کی کوئی بحث نہیں ہے۔ویسے مجھے ایپل کا آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ کے مقابلے میں زیادہ پسند ہے۔ آئی فون اسی لئے لیا تھا۔ باقی اینڈروئیڈ کے فونز ایک سے بڑھ کر ایک موجود ہے۔
جہاں تک میرا ناقص علم ہے تو آئی فون میں "جیل بریکنگ" غیر قانونی ہے، جبکہ اینڈروئیڈ پوری آزادی دیتا ہے ڈویلپرز کو۔ بس اسی بات پر میرا ووٹ انڈروئیڈ کے حق میں ہے۔یہ مجبوری نہیں، ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ کا تجربہ ہونے کے بعد اپنے علم (جتنا بھی ہے)کی بنیاد پر خود انتخاب کیا ہے۔
جیل بریک کرنا غیر قانونی تو نہیں ہے۔ ہاں اگر فون اسکے نتیجے میں بالکل خراب ہو جائے تو ایپل کی وارنٹی سے باہر نکل جاتا ہے۔جہاں تک میرا ناقص علم ہے تو آئی فون میں "جیل بریکنگ" غیر قانونی ہے، جبکہ اینڈروئیڈ پوری آزادی دیتا ہے ڈویلپرز کو۔ بس اسی بات پر میرا ووٹ انڈروئیڈ کے حق میں ہے۔
چلیں کم از کم ایک بینچ مارک میں تو ایپل کی جیت ہوئی
باقی ہارا کہاں پر ہے ؟چلیں کم از کم ایک بینچ مارک میں تو ایپل کی جیت ہوئی
ہارڈ ویئر جیسے ریم، اسپیس وغیرہباقی ہارا کہاں پر ہے ؟
کمال کرتے ہیں بھائی جی۔آپ کو کبھی ریم کم محسوس ہوئی ؟ مجھے تو کبھی ایسا نہیں لگا۔یہ بنچ مارک جو میں نے شئیر کیا، اس میں ہارڈوئیر کی پرفارمنس نہیں ہے کیا ؟ہارڈ ویئر جیسے ریم، اسپیس وغیرہ
بطور موبائل ایپلی کیشن ڈویلپر، میں آپ کی بات سے غیر متفق ہوں۔جبکہ اینڈروئیڈ پوری آزادی دیتا ہے ڈویلپرز کو
پاؤچ بڑا ہوا گا شاید۔ اتنے سارے اطلاقیے میموری کارڈ میں تو ممکن نہیں۔ بڑے سے پاؤچ میں ہی ہو سکتے ہیں۔اتنے سارے اطلاقیے۔۔۔۔ میموی کارڈ کتنا ہے۔۔۔
ایک اور ایپلی پکڑا گیا آج۔ فاتح حمیرا عدنان
یلغار ہو۔یہ ڈویلپر بھی ایپلیہ ہے۔۔۔۔