آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

ناصر رانا

محفلین
MEmu
اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر اینڈرائڈ کی گیمیز کا مزا لینا چاہتے ہیں تو یہ بہترین emulator اچھی سپیڈ کے ساتھ اصلی اینڈرائڈ گیمز کا مزا لیں۔۔۔

ائی فون والو چلو کمپیوٹر پر ہی سہی اینڈرائڈ گیمز کا مزا ہی لے لو زیک بھائی arifkarim بھائی :rollingonthefloor:
droid4x-screenshot-1024x640.png
ڈاؤنلوڈ پر لگایا ہوا ہے مگر کمپیوٹر 99فیصد پر جا کر رکا ہوا ہے خاصی دیر سے۔
انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر سے کر رہا ہوں۔
 
ڈاؤنلوڈ پر لگایا ہوا ہے مگر کمپیوٹر 99فیصد پر جا کر رکا ہوا ہے خاصی دیر سے۔
انٹرنیٹ ڈاؤنلوڈ مینیجر سے کر رہا ہوں۔
ہو گیا مکمل یا نہیں؟
نہیں تو دوبارہ کوشش کر لیں بہت سے لوگوں نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے سب کا تو ہوگیا تھا
 
ناصر رانا

محفلین
ہو گیا مکمل یا نہیں؟
نہیں تو دوبارہ کوشش کر لیں بہت سے لوگوں نے ڈاؤنلوڈ کیا ہے سب کا تو ہوگیا تھا
ہنوز دلی دور است۔ ایک دفعہ منسوخ کر کے دوبارہ بھی ٹرائی کر لی، اور تین دفعہ اسٹاپ کرکے دوبارہ اسٹارٹ بھی کر لی مگر 99 پر ہی رکا ہوا ہے۔
میرا خیال ہے ہوجائے گا لیکن کسی فارغ وقت میں کچھ جتن کرنے ہوں گے۔ ابھی تو اگر ہو بھی گیا تو آگے کچھ نہیں کر سکوں گا کہ ایک وزٹ پر جانا ہے کچھ دیر میں۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اشرفیاں اور ڈالر ہیک نہیں کر سکتے ہاں کیوو کی گائیڈ لائن ہیک کر سکتے ہیں لیکن فون کو روٹ ہونا ضروری ہے
فون پر تو یہ گیم نہیں چلتی۔۔۔۔۔ لیپ ٹاپ سے انٹرنیٹ پر کھیلتا ہوں۔۔۔۔ ونڈوز روٹ کیسے کر سکتا ہوں؟
 
فون پر تو یہ گیم نہیں چلتی۔۔۔۔۔ لیپ ٹاپ سے انٹرنیٹ پر کھیلتا ہوں۔۔۔۔ ونڈوز روٹ کیسے کر سکتا ہوں؟
MEmu
اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر اینڈرائڈ کی گیمیز کا مزا لینا چاہتے ہیں تو یہ بہترین emulator اچھی سپیڈ کے ساتھ اصلی اینڈرائڈ گیمز کا مزا لیں۔
 
عباس اعوان

محفلین
میرے آئی فون میں مندرجہ ذیل ایپلی کیشنز موجود ہیں:۔
سکائپ، فیس بک+ میسنجر، واٹس ایپ، سنیپ چیٹ، وی چیٹ، جی میل، جی ڈرائیو، میپس ڈاٹ می(آف لائن میپس)، اوپن رائس، فُوڈ پانڈا، ہانگ کانگ امیگریشن، سکیِچ، کے ایم بی(بسوں کے لیے)، ایم ٹی آر(میٹرو ٹرین کے لیے)، فِٹو کریسی(جِم ایکسرسائز کے لیے)، اور کچھ گیمز اور مزید مسیجنگ ایپلی کیشنز۔
 
اتنے سارے اطلاقیے۔۔۔۔ میموی کارڈ کتنا ہے۔۔۔ :p
 
Top