محمد اسلم
محفلین
معاف کیجئے گا،،، میں نے تفصیل نہیں بتائی۔۔۔ اصل میں میرے موبائل پر سائجک تو مفت میں انسٹال ہوا اور میپ کہ پیسے بھی نہیں لگے،،، ہو سکتا ہے کسی دوست نے "جگاڑ" کردی ہو،،، اگر آپ صحیح ہیں تو میں غلطی پر ہوں،،، سوریمحمد اسلم صاحب غیر متفق ہونے کی کوئی خاص وجہ تھوڑی تفصیل ہمیں بھی بتا دیں