فاتح
لائبریرین
شاکر بھائییہاں موجود گلاسری فائلز کو GoldenDict ایپ کے ذریعے کھولا جا سکتا ہے۔ لیکن فری ورژن میں ایسی صرف پانچ ڈکشنریز نصب کی جا سکتی ہیں۔ کیا اس طرح کا کوئی دوسرا ایپ بھی ہے؟
شاکر بھائییہاں موجود گلاسری فائلز کو GoldenDict ایپ کے ذریعے کھولا جا سکتا ہے۔ لیکن فری ورژن میں ایسی صرف پانچ ڈکشنریز نصب کی جا سکتی ہیں۔ کیا اس طرح کا کوئی دوسرا ایپ بھی ہے؟
جی دراصل یہ ایپ شیل ہے۔ لنگوز، بےبیلون، اسٹارڈکٹ وغیرہ کی گلاسری فائلزز انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتے ہیں۔ انسٹالیشن کا طریقہ آسان ہے ، ایپ انسٹال کرنے کے بعد ایک فولڈر اینڈرائڈ فون کے میموری کارڈ میں بنتا ہے، اس فولڈر میں مختلف ڈکشنری فائلز کو کسی فائل مینیجر کی مدد سے رکھ دینے سے ایپ تمام ڈکشنریز کو سیٹ کرلے گا۔میرا علم اس سلسلے میں محدود ہیں۔ ڈیسکٹاپ پر تو پہلے سٹار ڈکشنری ہوا کرتی تھی جس کے بعد گولڈن ڈکشنری اس کی جگہ استعمال ہوتی ہے۔ کلر ڈکشنری شاید کام کر سکے، لیکن مجھے نہیں معلوم کہ اس میں ڈکشنری فائلز کیسے ڈالی جائیں۔ عموماً اس کے بنے بنائے پیکجز پلے اسٹور سے ملتے ہیں اور وہ اس میں سے ڈاؤنلوڈ کر کے نصب ہو جاتے ہیں (جیسے انگلش ٹو انگلش ورڈ نیٹ وغیرہ)۔ موبائل پر یہ ڈکشنری کوئی خاص مہنگی تو نہیں ہے، اس لیے آپ خرید سکیں تو ان کا بھلا بھی ہو جائے گا۔
ایپ تو اچھا ہی ہے البتہ اسکا اشتہار کچھ خاص اچھا نہیں ہے فاتحOGYouTube
یہ سوفٹویئر بھی اچھا ہے ایک ساتھ بہت سی فائلز کو یوٹیوب سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے۔۔ آپ پاپ اپ پر ساتھ میں اپنی ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں ویڈیو کو ایم پی تھری میں بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں روٹ اور غیر روٹ یوزر دونوں ہی استعمال کر سکتے ہیں
بس پرانے والی یوٹیوب کی اپڈیٹ ختم کر کے اس کو ڈیس ایبل کر دیں اور نیا والا انسٹال کر لیں
حمیرا عدنان نے کچھ دن قبل کسی ہیکر ایپ کا بتایا جہاں سے آپ خریدے ہوئے سافٹویئرز مفت حاصل کر سکتے ہیں۔جی دراصل یہ ایپ شیل ہے۔ لنگوز، بےبیلون، اسٹارڈکٹ وغیرہ کی گلاسری فائلزز انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتے ہیں۔ انسٹالیشن کا طریقہ آسان ہے ، ایپ انسٹال کرنے کے بعد ایک فولڈر اینڈرائڈ فون کے میموری کارڈ میں بنتا ہے، اس فولڈر میں مختلف ڈکشنری فائلز کو کسی فائل مینیجر کی مدد سے رکھ دینے سے ایپ تمام ڈکشنریز کو سیٹ کرلے گا۔
دراصل ابھی تک میں نے پلے اسٹور پر اپنے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں اس لیے اس ایپ کو نہیں خریدا۔ اس ایپ کے لیے گوگل سے اپنے بینک اکاؤنٹ کو شاید منسلک کرنا ہی پڑے گا۔
ان منفی ریٹنگز سے پریشان نہ ہوں۔ اس سے آپکے پروفائل پر کوئی منفی اثر نہیں پڑتا۔ اثبوت کے طور پر ہمارا پروفائل چیک کر لیںارے بھائی ایسا کیا گناہ کردیا جو غیر متفق کا بٹن دبا دیا ادب دوست بھائی اگر سوفٹویئر پسند نہیں آیا تو بول دیں۔
مجھے لگتا ہے اب اس دھاگے کو بند کرنا پڑے گا دو دفعہ غیر متفق کا بٹن دبا چکا ہے
لاتعداد اشرفیاں حاصل کرنے کے لیے تو شاید میرے پاس بھی کوئی حل نہیں ہے ہاں اگر کیو کی گائیڈ لائن لمبائی زیادہ کرنا چاہتے ہیں تو میں طریقہ کار بتا سکتی ہوں
ارے بھائی ایسا کیا گناہ کردیا جو غیر متفق کا بٹن دبا دیا ادب دوست بھائی اگر سوفٹویئر پسند نہیں آیا تو بول دیں
ہاہاہاہا روٹ یعنی جڑ بہت خوبجی اس کے لئے ہاتف کی جڑ سے قطع و برید کرنی ہوگی۔۔ یہی وہ عمل ہے جس سے میں اپنے ناتواں ہاتف کو گزارنا نہیں چاہتا
ہاہاہاہا روٹ یعنی جڑ بہت خوب
ویسے تو مریض بھی مکمل تندرست نہیں ہوتا جب تک بیماری کا مکمل جڑ سے ختمہ نا کیا جائے
جڑ تک پہنچنا ہی آپ کے ناتواں ہاتف کے لیے فائدہ مند ہو گا
swiftkey
یہ میرا پسندیدہ کیبورڈ ہے ائی فون اور اینڈرائڈ دونوں میں موجود ہے مختلف کیبورڈ تھیمز استعمال کر سکتے ہیں اور بھی بہت سی آپشنز ہیں جب آپ استعمال کریں گے تو انجوائے کریں گے
مجھے تو اس ایپ کا نہیں پتا شاید فاتح بھائی کو آئڈیا ہوموبوروبو
moborobo
کے بارے میں بات ہو چکی ہے ؟
پہلے تو یہ بتائیں کہ کیا "برقی پیغامات کی نقل پس انداز" سے مراد ایس ایم ایس بیک اپ ہے؟بھئی ایک مسئلہ درپیش ہے اگر کوئی ماہر اس سلسلے میں ہماری مدد کردے تو عین نوازش۔
ہوا کچھ یوں کہ ہم نے ایک زمانے پہلے موبوروبو کے استعمال سے اپنے تمام برقی پیغامات کی نقل پس انداز کر کے رکھ لی تھی۔ مگر اب جو ہم نے اسے از سرِنو دریافت کی کوشش کی تو موا "موبوروبو" ناکام ہو گیا ۔ "موبوروبو" کی اپنی مجلس(فورم) پر اس حوالے سے گفتگو کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ یہ معاملہ ابھی حل طلب ہے اور وہ لوگ اس پر کام کر رہے ہیں۔
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ پس انداز کئے جانے والے پیغامات ایکس ایم ایل کی گرہ ڈال کر بند کئے گئے ہیں۔ اُن کو اگر سادے صفحہ (نوٹ پیڈ) پر کھولا جائے تو بہرحال کھل جاتا ہے مگر پُر پیچ "ایکسل" پر اس لئے نہیں کھلتا کہ اس پر "موبوروبو" کی گرہ پڑی ہے ۔
جی فاتح بھائی، یہی مراد ہے۔پہلے تو یہ بتائیں کہ کیا "برقی پیغامات کی نقل پس انداز" سے مراد ایس ایم ایس بیک اپ ہے؟
موبو روبو سے بیک اپ تو میں نے بھی کئی مرتبہ لیا ہے لیکن اسے ری سٹور کرنے کی نوبت نہیں آئی کبھی۔
اگر اصطلاحات انگریزی میں رکھتے ہوئے سمجھا سکیں کہ مسئلہ کیا ہے تو حل کی جانب سوچتے ہیں
موبو روبو سے بیک اپ تو میں نے بھی کئی مرتبہ لیا ہے لیکن اسے ری سٹور کرنے کی نوبت نہیں آئی کبھی۔