زیک
مسافر
یہ تو بڑے دل گردے کا کام ہے۔ میں نے تو ڈرائیونگ سکول کا فون نمبر دینے پر اکتفا کیا تھا دو دہائیاں قبلویسے میں نے گوگل کی مائی ٹریکس بھی بیگم کو ڈرائیونگ سکھاتے ہوئے انسٹال کی تھی۔
یہ تو بڑے دل گردے کا کام ہے۔ میں نے تو ڈرائیونگ سکول کا فون نمبر دینے پر اکتفا کیا تھا دو دہائیاں قبلویسے میں نے گوگل کی مائی ٹریکس بھی بیگم کو ڈرائیونگ سکھاتے ہوئے انسٹال کی تھی۔
اگر محفل پر میری لڑیاں پڑھتے ہوتے تو اتنا علم تو ہوتا!لا مبالغہ ان ایپس میں سے نائکے رننگ کے علاوہ باقیوں کا تو نام بھی ابھی آپ کے مراسلے میں ہی پڑھا ہے
کاش میں پہلے آپ سے یہ نادر مشورہ لے لیتا، اب تو ساری عمر کا طعنہ ہی رہ گیا ہے کہ نہ کو آپ کو گاڑی چلانا آتی ہے اور نہ سکھانایہ تو بڑے دل گردے کا کام ہے۔ میں نے تو ڈرائیونگ سکول کا فون نمبر دینے پر اکتفا کیا تھا دو دہائیاں قبل
بہت تفصیلی تجزیہ تو ابھی پیش نہیں کر سکتا۔ چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہیں:میں نے بھی صرف بلو سٹیک ہی استعمال کیا ہے۔ جب آپ اس نئے ایمیولیٹر کی کارکردگی جانچ چکیں تو یہاں محفل میں اس کے متعلق ضرور لکھیے گا۔
اگر یہ ممکن نہ ہوسکے تو اسی کھیل میں بے حد و حساب رقم حاصل کرنے کے کیا کیا ممکنہ حربے ہو سکتے ہیں ؟8بال پول کھیل میں لاتعداد اشرفیاں حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہو سکتا ہے ؟
لاتعداد اشرفیاں حاصل کرنے کے لیے تو شاید میرے پاس بھی کوئی حل نہیں ہے ہاں اگر کیو کی گائیڈ لائن لمبائی زیادہ کرنا چاہتے ہیں تو میں طریقہ کار بتا سکتی ہوں8بال پول کھیل میں لاتعداد اشرفیاں حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہو سکتا ہے ؟
بہت شکریہ جناب۔ گو کہ بنیادی تجزیہ ہے لیکن یہ زبردست کام کیا ہے آپ نے۔بہت تفصیلی تجزیہ تو ابھی پیش نہیں کر سکتا۔ چیدہ چیدہ نکات درج ذیل ہیں:
1۔ انسٹالر سائز:
بلوسٹیکس: 294 ایم بی، میمو: 228 ایم بی
2۔ انسٹالیشن ٹائم:
بلو سٹیکس: زیادہ، میمو: کم
3۔ آپریٹنگ سسٹم:
بلو سٹیکس:4.4.2 کسٹمائزڈ ورژن ، میمو: 4.2.2 بیسک
4 سٹارٹنگ ٹائم:
بلو سٹیکس: زیادہ، میمو: کم
پرفارمنس:
بلو سٹیکس: سلو، میمو: فاسٹ
میموری میں سائز:
بلو سٹیکس: کم، میمو: زیادہ
میری ضروریات کے مطابق ترجیح: میمو
تفصیلی موازنہ کے لئے تفصیلی استعمال بھی ضروری ہے۔ میں نے اپنی ایپ انسٹال کی ہے، وہ تو صحیح چل رہی ہے۔ وٹس ایپ وغیرہ ابھی کر کے نہیں چیک کیا۔بہت شکریہ جناب۔ گو کہ بنیادی تجزیہ ہے لیکن یہ زبردست کام کیا ہے آپ نے۔
میں تو کہوں گا کہ ایک نیا دھاگا کھول کر وہاں اینڈرائڈ کے مشہور ایمیولیٹرز کا تفصیلی موازنہ لکھیں۔
کیا اس ایمیولیٹر میں آپ تمام ایپس چلا سکتے ہیں مثلاً واٹس ایپ، وائبر، گوگل ایپس، وغیرہ یا صرف گیمز؟
وٹس ایپ اور سکائپ چل رہے ہیں، لہٰذا نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ باقی بھی چلیں گی۔بہت شکریہ جناب۔ گو کہ بنیادی تجزیہ ہے لیکن یہ زبردست کام کیا ہے آپ نے۔
میں تو کہوں گا کہ ایک نیا دھاگا کھول کر وہاں اینڈرائڈ کے مشہور ایمیولیٹرز کا تفصیلی موازنہ لکھیں۔
کیا اس ایمیولیٹر میں آپ تمام ایپس چلا سکتے ہیں مثلاً واٹس ایپ، وائبر، گوگل ایپس، وغیرہ یا صرف گیمز؟
وٹس ایپ اور سکائپ چل رہے ہیں، لہٰذا نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ باقی بھی چلیں گی۔
کچھ کنفیوژن ہو رہی ہے کہ یہ آپ میمو کی بات کر رہے ہیں یا ڈروائڈ 4 ایکس کی؟MEmu
اگر آپ اپنے کمپیوٹر پر اینڈرائڈ کی گیمیز کا مزا لینا چاہتے ہیں تو یہ بہترین emulator اچھی سپیڈ کے ساتھ اصلی اینڈرائڈ گیمز کا مزا لیں۔۔۔
چلو اچھا ہے میرا محفل کی رکنیت اختیار کرنا کا کسی تو فائدہ ہوااس ایمولیٹر کے لئے شکریہ حمیرا عدنان بہن۔
وجہ یہ کہ بہت سے ایسے احباب جو اینڈرائڈ فون استعمال نہیں کرتے، مجھ سے اکثر میری ایپ کے ڈیسکٹاپ ورژن کے حوالے سے پوچھتے رہتے تھے۔ بلوسٹیکس بتائی تو تھی، لیکن خود زیادہ مطمئن نہیں تھا کہ سلو بہت ہے۔
جبکہ میمو کی پرفارمنس ایسے ہی ہے جیسے ڈائریکٹ کمپیوٹر پر ایپ چل رہی ہو۔ جزاک اللہ
میموکچھ کنفیوژن ہو رہی ہے کہ یہ آپ میمو کی بات کر رہے ہیں یا ڈروائڈ 4 ایکس کی؟
حمیرا نے نام اور لنک میمو کا دیا ہے جب کہ سکرین شاٹ میں دکھائی گئی ایپ کے ٹائٹل بار میں ڈروائڈ 4 ایکس لکھا ہوا ہے؟ یہ کیا چکر ہے؟
حمیرا عدنان آپ کون سا ایمیولیٹر بتانا چاہ رہی تھیں؟
شکریہ! میں بھی ڈاؤن لوڈ کر کے اس کا تجربہ کرتا ہوں
میں میمو کی ہی بات کر رہی تھی تصویر میں نے گوگل ایمج سے لی تھی ہو سکتا ہے کوئی اور سلیکٹ ہو گئی ہوکچھ کنفیوژن ہو رہی ہے کہ یہ آپ میمو کی بات کر رہے ہیں یا ڈروائڈ 4 ایکس کی؟
حمیرا نے نام اور لنک میمو کا دیا ہے جب کہ سکرین شاٹ میں دکھائی گئی ایپ کے ٹائٹل بار میں ڈروائڈ 4 ایکس لکھا ہوا ہے؟ یہ کیا چکر ہے؟
حمیرا عدنان آپ کون سا ایمیولیٹر بتانا چاہ رہی تھیں؟