آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

بس تو پھر یاد رکھیئے، کسی خیال میں نہ رہیے گا:D:D ایس ایم ایس کا بیک اپ ، رسٹور نہیں ہوتا۔۔ ابھی سے کہیں اور سیو کر لیں:sneaky::sneaky:
اگر XML فارمیٹ ہے تو پارسر لکھ کر کسی بھی اور فارمیٹ مثلاً CSV وغیرہ میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔
موبو روبو سافٹ وئیر کبھی استعمال نہیں کیا، لہٰذا اس حوالے سے کوئی رائے نہیں دے سکتا۔
 
پارسر کہاں لکھنا ہے؟ ذہن می‍ رہے دستاویز (فائل) مقفل (لاک) ہوگی
 
دستاویز (فائل) مقفل (لاک) ہوگی

میرا خیال ہے کہ ایسا ہوگا ۔ ایکسل وغیرہ پر نہیں کھل رہی اس لئے ورنہ ایکس ایم ایل فائل ایکسل پر کھل جاتی ہیں۔
ویسے یہ نوٹ پیڈ پر کھل رہی ہے ۔ بے پناہ محنت کے بعد اس کی سی ایس وی بنائی تو جاسکتی ہے ۔۔۔
 
یہاں کوشش کر کے دیکھیں۔
یا پھر یہاں
 
فاتح

لائبریرین
بس تو پھر یاد رکھیئے، کسی خیال میں نہ رہیے گا:D:D ایس ایم ایس کا بیک اپ ، رسٹور نہیں ہوتا۔۔ ابھی سے کہیں اور سیو کر لیں:sneaky::sneaky:
مجھے ایس ایم ایس بیک اپ ری سٹور کرنے کی ضرورت کبھی اس لیے محسوس نہیں ہوئی کہ میں ایس ایم ایس بیک اپ پلس استعمال کرتا ہوں۔ اس طرح میرے جی میل ان باکس میں میرے تمام پیغامات "ایس ایم ایس" کی کیٹگری کے تحت اور تمام کال ہسٹری "کالز" کی کیٹگری کے تحت محفوظ ہوتے رہتے ہیں۔
مجھے آج سے پانچ گھنٹے پرانے خواہ پانچ سال پرانے پیغامات یا کالز تلاش کرنے ہوں تو میں جی میل میں جا کر تلاش کر لیتا ہوں۔
YrVwddoGmRvIwsQmXBZJFq6SuBt5vmHLQ_1Qv65RahFxBiyP6iMoIupFx0s9QN9A0Os=h900
t1ayNE4WvpOYaYi32PqKmYKyPlM8SqypEUcu6Y1LlWO3Fp4-sS1MPTsctvwDHwYFmfI=h900
 
سارہ خان

محفلین

پیغامات ارسال کرنے والے لوگ ہوشیار ہو جائیں ۔۔۔ :-P
 
بہترین،
فاتح بھائی، ہمیں بھی سکھا دیں
 
سادہ سی ایپ ہے۔ اس میں سکھانا کیا ہے؟ اگر کچھ مشکل درپیش ہو تو ضرور پوچھیں۔ :)

یعنی یہ خودبخود تمام تر پیغامات کی نقل پس انداز کرتا ہے اور اسے ذاتی ڈاکخانے سے نتھی کر دیتا ہے ؟ :p:p:eek::eek:
مطلب یہ آٹو میٹیک سنک کر دیگا جی میل سے ؟
 
جی بالکل۔۔۔ بس ایک مرتبہ کنیکٹ پر کلک کر کے اپنے جی میل اکاؤنٹ کے ساتھ کنیکٹ کر لیں اور پہلی مرتبہ بیک اپ پر کلک کر کے پہلا بیک اپ مینوئل لے لیں، اور پھر آٹو بیک اپ ہوا کرے گا
YrVwddoGmRvIwsQmXBZJFq6SuBt5vmHLQ_1Qv65RahFxBiyP6iMoIupFx0s9QN9A0Os=h900
 
فاتح

لائبریرین
ہاہاہا میں تو باقی لوگوں کو خبردار کر رہی تھی ۔۔۔ مجھے تو آپ کے اچھے رازداں ہونے پر کوئی شک نہیں ۔۔ :cowboy1:
کیوں مروانا ہے مجھے؟ میں نے تو مذاق میں این ایس اے کے رازوں کا کہا تھا، تم نے اس کی تردید ہی نہیں کی یعنی تم واقعی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے راز مجھے بھیجتی ہو۔۔۔۔ ایڈورڈ سنوڈین کو تو روس نے پناہ دے دی ، مجھے تو وہ بھی نہیں ملنےو الی
 
اس لیئے تردید نہیں کی کہ آپ خود ہی وضاحت کردیں کہ یہ این اس اے کیا بلا ہے ۔۔ :laugh1: اور پناہ کی ضرورت تو تب آئے گی نہ جب راز کھلیں گے۔۔ آپ تو اتنی اچھی حفاظت کرتے ہیں رازوں کی کہ ہمیشہ کے لئے محفوظ کر لیتے ہیں ۔۔:act-up:
 
اسی لیے اگلے مراسلے میں لنک شامل کر دیا تھا کہ مجھے معلوم ہو گیا تھا کہ تم نے گوگل کو زحمت نہیں دی :laughing:
 
Top