آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

شاپر ایک وسیع المعانی اصطلاح ہے اور اگر آپ کو اسے سمجھنا ہوا تو نیرنگ خیال کی باتوں پر غور کیجئے گا۔ ان کی ہر ہر بات میں کئی کئی شاپر ڈبل ہوا کرتے ہیں۔ :idea:
ریڈ اینڈ بلیک۔ :openmouthed:
اتنے عرصے سے محفل میں شاپر اڑ رہے ہیں پر میں بھی آج تک فاتح بھائی کی طرح نہیں سمجھ پایا کہ یہ آخر ہے کیا بلا۔
 
بھائی اس طرح تو مجھے بھی سرچ کرنا آتا ہے :-o میرا ادھر پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ اگر آپ میں سے کوئی استعمال کر رہا ہے تو مجھے اس کا نام بتا دے، بہرحال قیصرانی صاحب نے جو لنک دیا ہے وہ ہی ڈاؤنلوڈ کر لی ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
لگے ہاتھوں موبائل کی لاک سکرین بھی شیئر کی جا سکتی ہے
اینڈرائیڈ فونز میں عموماً پاور اور ہوم کا بٹن ایک ساتھ ایک سیکنڈ دبائے رکھنے سے لاک سکرین کو کیپچر کیا جا سکتا ہے۔ آئی فون کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا
 
Computer%20ID%20and%20field%20trip.png
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لگے ہاتھوں موبائل کی لاک سکرین بھی شیئر کی جا سکتی ہے
اینڈرائیڈ فونز میں عموماً پاور اور ہوم کا بٹن ایک ساتھ ایک سیکنڈ دبائے رکھنے سے لاک سکرین کو کیپچر کیا جا سکتا ہے۔ آئی فون کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا
میرے ذہن میں تھا یہ بھی۔۔۔۔ لیکن پھر میں نے لکھا نہیں۔۔۔ سدا بہار سستی بھی کوئی چیز ہے۔۔۔ :)
 
زیک

مسافر
لگے ہاتھوں موبائل کی لاک سکرین بھی شیئر کی جا سکتی ہے
اینڈرائیڈ فونز میں عموماً پاور اور ہوم کا بٹن ایک ساتھ ایک سیکنڈ دبائے رکھنے سے لاک سکرین کو کیپچر کیا جا سکتا ہے۔ آئی فون کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتا
پرائیویسی کی وجہ سے شیئر نہیں کی جا سکتی
 
Should you have any query , please don't hesitate to contact نیرنگ خیال .:openmouthed:
کیوریز ہی کیوریز ہیں،:clown:
بس کوئی آسان الفاظ میں سمجھا دے کہ یہ اصطلاحِ بابرکت کہاں سے شروع ہوئی، موجد کون تھے، کس قسم کی مخلوقات ،حرکات و سکنات یا کیفیات شاپر کرانے کے زمرے میں آتی ہیں۔ :question:
(ویسے اگر یہ اصطلاح 'شاپر کرانا'فعل ہے تو اسکا فاعل شاپر نہیں ہو نا چاہیے) :nerd::glasses-nerdy: :nerd2:

اب تک کے متفقہ شاپر یا شاپرہ کون قرار پائے / پائیں ہیں:question: (ویسے مجھے تو گزشتہ مطالعے کا ریکارڈ دیکھ کر آپ ہی پر گمان ہوتا ہے :) ):pirate::twisted:
 
فرحت کیانی

:shock: :shocked:
مجهے شاپر تهیوری سے جوڑ دیا :surprise:. اور فاتح آپ نے بهی اس پوسٹ سے اتفاق کیا :disappointed:.
میں تو شاپریت کے بارے میں کچه زیادہ نہیں جانتی :wasntme:. نیرنگ خیال اس فلسفے کے بانی و پروموٹر و پروپرائٹر ہیں اور شاپریت کے تمام جملہ حقوق انہی کے نام محفوظ ہیں. مجه سمیت اور بهی بہت سے سیکهنے والوں میں شامل ہیں بس بلکہ میں نے تو اس ڈگری میں داخلہ لینے کا سوچا ہے ابهی. :angel:
اس لیے آسان اور قابل فہیم تعریف و تاریخ فلسفہ شاپریت جاننے کے لیے بلا ججهک نیرنگ خیال سے رابطہ کیجیے. (y)
 
Top