سعادت
تکنیکی معاون
یہ اس کہانی کے مصنف کہ دوست کے ہمسائے ہیں۔
اوہ
میں سمجهی ہمسائے کے دوست کے چچا کے بہنوئی کے قریبی دوست ہیں۔
آپ انہیں اتنا عمر رسیدہ سمجھتی ہیں۔
برادرم ، مجھے عمر رسیدہ بنانے میں کسر تو آپ نے بھی نہیں چھوڑی۔ اس کہانی کا تذکرہ دسویں صدی کے فرانسیسی دہقانوں کے ہاں بھی ملتا ہے۔ اب آپ ہی بتائیے کہ اگر میں دسویں صدی کے کسی قصہ گو کے دوست کا ہمسایہ ہوں، تو میری عمر کتنی ہو گی؟
آخری تدوین: