انیس الرحمن
محفلین
نین بھائی آپ کے کہنے پر راز کھول دیتا ہوں۔۔۔۔کبھی راز کھول بھی دیا کریں انیس بھائی۔۔۔ ۔۔ تصویر پر سنسر لکھ کر لگا دیں۔۔۔ ۔
نین بھائی آپ کے کہنے پر راز کھول دیتا ہوں۔۔۔۔کبھی راز کھول بھی دیا کریں انیس بھائی۔۔۔ ۔۔ تصویر پر سنسر لکھ کر لگا دیں۔۔۔ ۔
اتنی زیادہ ڈیفالٹ ہے کہ اگر فائر فاکس نہ ہوتا تو میں سمجھتا جی ایس ایم ایرینا سے اٹھا کر لگا دی ہے۔۔۔۔
جب دروازہ کھلنا ہی نہیں تو فائدہ دستک دینے کا؟
بڑا چھوٹا گانا ہے۔۔۔ مکمل لکھیں نا۔۔۔اگر دوسری طرف یہ گانا چل رہا ہو ”کنڈی نہ کھڑکا سوھنڑیا سدھا اندر آ“ پھر تو دستک کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
یعنی "انہیں" پنجابی آتی ہے؟ معلوماتیاگر دوسری طرف یہ گانا چل رہا ہو ”کنڈی نہ کھڑکا سوھنڑیا سدھا اندر آ“ پھر تو دستک کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
چاہے نوٹ تھری ہے، پھر بھی پورا بندہ کیسے گھسے؟بڑا چھوٹا گانا ہے۔۔۔ مکمل لکھیں نا۔۔۔
اتنی زیادہ ڈیفالٹ ہے کہ اگر فائر فاکس نہ ہوتا تو میں سمجھتا جی ایس ایم ایرینا سے اٹھا کر لگا دی ہے۔۔۔ ۔
بڑا چھوٹا گانا ہے۔۔۔ مکمل لکھیں نا۔۔۔
ویسے یہ مینیو کو مینی کیسے بنایا؟نین بھائی آپ کے کہنے پر راز کھول دیتا ہوں۔۔۔ ۔
مندرجہ بالا پراڈو سے میں پراؤڈلی محروم ہونا پسند کروں گااساں کل تو سئکل وی نئیں اے۔
؏
کیوں دل جلانے کی بات کرتے ہو
مندرجہ بالا پراڈو سے میں پراؤڈلی محروم ہونا پسند کروں گا
پراڈو والی پوسٹ میں پراڈو پر کلک کریںآپ کی باتیں آج کل کچھ کچھ سر کے اوپر سے گذر رہی ہیں۔ کہیں چپکے سے کوچہ ملنگاں کے چکر تو نہیں لگاتے؟
پراڈو والی پوسٹ میں پراڈو پر کلک کریں
اب بتائیے، بے کار ہونا اچھا ہے کہ پراڈو کے پراؤڈ اونر ہوناسبحان اللہ!
یعنی میں ہی چپکے سے کوچہ ملنگاں کا چکر لگا کر آیا ہوں۔
نین بھائی آپ کے کہنے پر راز کھول دیتا ہوں۔۔۔ ۔
نارویجئنویسے یہ مینیو کو مینی کیسے بنایا؟
اب بتائیے، بے کار ہونا اچھا ہے کہ پراڈو کے پراؤڈ اونر ہونا
اور راڈو بھول گئے؟سب سے اچھا تو سوزوکی پر سامنے سے بڑا بڑا پراڈو لکھ کر اس کو شہر میں لاڈو کیساتھ پھرانا ہے۔