قرآن بھی اگر لکھ دہتے آپ ۔ ۔ ۔ ۔
دلوں کی بیماریوں سے نجات دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ حسد ۔کینہ،لالچ،تکبر۔ ۔ ۔ ۔ یہی اور اسی طرح کی چیزیں ہیں جو انسان کو نفسیاتی عارضے لاحق کرتی ہیں جن کا علاج نماز اور قرآن میں ہے۔ الحمد للہ
میں باز آیا ایسا فری علاج کروانے سے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کیونکہ زینب مائی کی شہرت کچھ اس طرح کی ہے کہ :
ایک شہر میں ڈاکٹروں کے پاس رواج تھا کہ ان کی پریکٹس کے دوران جو بندے ان سے ایکسپائر ہوجاتے تھے ۔ اتنی ہی تعداد کی وہ موم بتیاں جلا کر اپنے کلینک رکھتے تھے ۔
ایک شخص ایک ایسے ڈاکٹر کے پاس آیا جس کے پاس صرف تین موم بتیاں جل رہی تھیں ۔ اس شخص نے اپنا علاج ان تعارفی کلمات کیساتھ کرانے کی درخواست کی کہ " جناب شہر میں ہر ڈاکٹر کے پاس سو سے زائد موم بتیاں روشن ہیں آپ ہی پورے شہر میں ایک ایسے ڈاکٹر ہیں جن کے پاس اتنی کم تعداد میں موم بتیاں جل رہیں ہیں ۔ ویسے آپ کو کتنا عرصہ ہوا پریکٹس شروع کیئے ہوئے ۔ ؟
جی ۔۔۔ میں نے کل ہی پریکٹس شروع کی ہے ۔ ڈاکٹر نے جواب دیا ۔
تو ہم علاج کے بغیر ہی بھلے ۔
مشکلیں اتنی پڑیں کہ آساں ہوگئیں ۔۔۔آپ سنجیدہ ہیں تو بتائیں میں موم بتیوں کے بغیر والا ڈاکٹر ڈھونڈ دیتی ہوں
مشکلیں اتنی پڑیں کہ آساں ہوگئیں ۔۔۔
اب سنجیدہ ہونے کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔ وقت گذر چکا ہے ۔۔۔۔
نہیں محترمہ ۔۔۔ مجھے تو معاف رکھیں ۔ ۔ میں مذاق میں بھی زینب مائی سے علاج کروانےسے باز آیا ۔کیونکہ زندگی ایک بار ہی ملتی ہے ۔سنجیدہ ہونے کا وقت نہیں رہا تو مزاق مزاق میں ہی کروا لیں دوسروں کا بھلا ہو جائے گا آپ کے پلے سے تو کچھ نہیں جانا
بنگالی بابا جی۔۔۔بنگال کا جادو توصدیوں سے اپنا ثانی نہیں رکھتا۔اگر بابا جی اپنے کام نہیں اسکے اب تک تو کوئی کیا خاک اپ کی مدد کرے گا۔۔۔۔۔۔۔
ویسے اپ اسی لیے نہیں بتا رہے کہ اپ کا "پردہ" نہیں رہے گا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں محترمہ ۔۔۔ مجھے تو معاف رکھیں ۔ ۔ میں مذاق میں بھی زینب مائی سے علاج کروانےسے باز آیا ۔کیونکہ زندگی ایک بار ہی ملتی ہے ۔
میں کب سے امید لگائے بیٹھا ہوں کہ میرے ایک چچا جو بہت عرصہ پہلے افریقہ چلے گئے تھے، ان کا خط آئے گا جس میں وہ اپنی ساری جائیداد میرے نام کر جائیں گے۔ آپ کے خیال میں یہ خط آئے گا یا یہ ایک نفسیانی مسئلہ ہے؟
میں کب سے امید لگائے بیٹھا ہوں کہ میرے ایک چچا جو بہت عرصہ پہلے افریقہ چلے گئے تھے، ان کا خط آئے گا جس میں وہ اپنی ساری جائیداد میرے نام کر جائیں گے۔ آپ کے خیال میں یہ خط آئے گا یا یہ ایک نفسیانی مسئلہ ہے؟
میں کب سے امید لگائے بیٹھا ہوں کہ میرے ایک چچا جو بہت عرصہ پہلے افریقہ چلے گئے تھے، ان کا خط آئے گا جس میں وہ اپنی ساری جائیداد میرے نام کر جائیں گے۔ آپ کے خیال میں یہ خط آئے گا یا یہ ایک نفسیانی مسئلہ ہے؟
پہلے ہی بہت عرصہ ہو گیا ہے شجر سے جڑے ہوئے، اب تو شجر کو پانی بھی کوئی نہیں دیتا، شجر سوکھتا جا رہا ہے۔
تم نے بنگالیوں کا یہاں اتنا ورد کیا ہے کہ اب یہاں لوگ مجھے بنگالی اور تمہیں بنگالن سمجھ رہے ہیں ۔میں نے اپ کے چچا سے رابطہ قائم کر لیا ہے۔۔۔۔۔بابا بنگالی کے تعاون سے۔۔۔۔۔۔۔۔
تم نے بنگالیوں کا یہاں اتنا ورد کیا ہے کہ اب یہاں لوگ مجھے بنگالی اور تمہیں بنگالن سمجھ رہے ہیں ۔
ویسے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ارےےےے بندہ بنو۔۔۔۔زیادہ فری نا ہو۔۔۔۔۔۔۔طوطہ بنا کے قید کر لوں گی پھر کرتے رہنا چیں چیں
زندگی تو ایک ہی بار ملتی ھے لیکن مائی زینب کی کاٹ تو جنموں تک اپنا اثر دکھاتی ھے ،گرتا پڑتا انسان بھلا چنگا ہو جاتا ھے
زینب سے معزرت کے ساتھ
دیر کہا ، مختصر ا کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر خوب کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طوطا کیسے بناتے ہیں لڑکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب بناو تو ہمیں بھی بلانا ۔۔۔ پروسیجر دیکھنا ہے