آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی باب پہاڑی کو رہنے دیں‌اس کے تعویز کسی کام کے نہین"ظفری بنگالی"ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ساتھ ساتھ ۔۔۔ زینب پُجارن عرف کالی مائی کو بھی آزما لجیئے گا ۔ سنا ہے اس کے کالے علم کا کوئی توڑ نہیں ۔ ;) ۔۔۔ :grin:
 
بٹالین کے صبح کے ناشتے کے لئے، ایک فوجی باورچی ایک بہت بڑے کڑھاؤ میں دنا دن انڈے توڑ کر ڈال رہا تھا۔ بٹالین کمانڈر نے دیکھا، تو پوچھا۔
" اگر کوئی انڈا گندا ہو تو؟ "
باورچی ایک لمحے کے لئے رکا اور بولا
"‌گندا انڈا ؟‌ جناب؟ اور فوج میں جناب؟
اور پھر اپنے انڈے توڑنے میں مصروف ہوگیا۔۔۔

تو عرض ہے۔
نفسیاتی مسئلہ جناب؟ اور غیر حل شدہ جناب؟ اور مردوں‌میں جناب؟ ؟؟؟؟؟
 
زینب

محفلین
ارے تم کو کیوں ایسا لگا کہ میں تپ گیا ہوں ۔۔۔۔۔ :grin:
مجھے جواب دینے کی عادت ہے ۔ اس لیئے چپ نہیں رہا گیا ۔ ;)

چلیں اگر اپ کو ظفری بنگالی سے زیادہ۔۔۔۔۔۔کالی مائی کے کالے علم پے بھروسہ ہے تو اپنا مسئلہ بتاؤ بچہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
زینب سے کسی نفسیاتی مسئلہ کے حل کے لیے رجوع کرنا فضول ثابت ہوگا۔ یہ رقم اینٹھ کر فرار ہوجائے گی حسبِ عادت۔ :lll:
 
زینب

محفلین
زینب سے کسی نفسیاتی مسئلہ کے حل کے لیے رجوع کرنا فضول ثابت ہوگا۔ یہ رقم اینٹھ کر فرار ہوجائے گی حسبِ عادت۔ :lll:

آہ تم اپنی چونچ میرے خلاف ہلانے سے نا باز انا لگتا ہے اب تمہں کبوتر بنا کے پنجرے میں قید کرنا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
(اصلی پوسٹ بذریعہ زینب)
آہ تم اپنی چونچ میرے خلاف ہلانے سے نا باز انا لگتا ہے اب تمہں کبوتر بنا کے پنجرے میں قید کرنا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔

لیکن مجھے تو طوطے زیادہ پسند ہیں کہ جب اداس ہوں تو اس سے باتیں تو کر سکیں۔
 
آہ تم اپنی چونچ میرے خلاف ہلانے سے نا باز انا لگتا ہے اب تمہں کبوتر بنا کے پنجرے میں قید کرنا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔
:grin: میں تمہارے منتر کا انتظار کروں گا۔۔۔

ہو بھی سکتا ہے۔تم اتنا کیوں انٹرسٹ لے رہے ہو کہیں تمہاری نظر ان کے "چیلے"والی خالی سیٹ پے تو نہیں:grin:
ناااااں۔۔۔۔ چیلے والے کیوں؟ کبھی ایسا وقت آیا تو میں خود پروفیسر والی کرسی سنبھالوں گا۔۔۔۔ ;)

لیکن مجھے تو طوطے زیادہ پسند ہیں کہ جب اداس ہوں تو اس سے باتیں تو کر سکیں۔
اور جب کبھی ہم اداس نہ ہوں اور وہ شور کرنے لگیں تو زہر بھی لگتے ہیں۔۔۔!
 
damsel

معطل
ظفری میں اس تیکنیک سے واقف ہوں ۔۔۔۔ مطلب میں مراقبہ تھیوری سے واقفیت رکھتا ہوں۔۔۔۔ مگر چونکہ لوگوں کو سمجھانا تھوڑا سا مشکل کام ہے اس لئے میں نے ابھی اس موضوع پر کچھ نہیں لکھا۔۔۔۔ یہ سارا کھیل رنگ اور روشنی کا ہے جہاں زماں اور مکاں پر تفصیل سے بحث ہوتی ہے ۔۔۔۔ مگر یہ بحث عملی ایکسرسائزز پر مبنی ہوتی ہے۔۔۔۔ ویسے کائنات میں "مراقبہ" کی سب سے بہترین مشق "نماز" ہے
قرآن بھی اگر لکھ دہتے آپ ۔ ۔ ۔ ۔
دلوں کی بیماریوں سے نجات دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ حسد ۔کینہ،لالچ،تکبر۔ ۔ ۔ ۔ یہی اور اسی طرح کی چیزیں ہیں جو انسان کو نفسیاتی عارضے لاحق کرتی ہیں جن کا علاج نماز اور قرآن میں ہے۔ الحمد للہ
 
ظفری

لائبریرین
ان کی شہرت کو چھوڑیں آپکا تو فری میں علاج ہو جائے گا;):grin:
میں باز آیا ایسا فری علاج کروانے سے ۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔ کیونکہ زینب مائی کی شہرت کچھ اس طرح کی ہے کہ :
ایک شہر میں ڈاکٹروں کے پاس رواج تھا کہ ان کی پریکٹس کے دوران جو بندے ان سے ایکسپائر ہوجاتے تھے ۔ اتنی ہی تعداد کی وہ موم بتیاں جلا کر اپنے کلینک رکھتے تھے ۔
ایک شخص ایک ایسے ڈاکٹر کے پاس آیا جس کے پاس صرف تین موم بتیاں جل رہی تھیں ۔ اس شخص نے اپنا علاج ان تعارفی کلمات کیساتھ کرانے کی درخواست کی کہ " جناب شہر میں ہر ڈاکٹر کے پاس سو سے زائد موم بتیاں روشن ہیں آپ ہی پورے شہر میں ایک ایسے ڈاکٹر ہیں جن کے پاس اتنی کم تعداد میں موم بتیاں جل رہیں ہیں ۔ ویسے آپ کو کتنا عرصہ ہوا پریکٹس شروع کیئے ہوئے ۔ ؟
جی ۔۔۔ میں نے کل ہی پریکٹس شروع کی ہے ۔ ڈاکٹر نے جواب دیا ۔ :grin:

تو ہم علاج کے بغیر ہی بھلے ۔ ;)
 
بنگالی بابا جی۔۔۔بنگال کا جادو توصدیوں سے اپنا ثانی نہیں رکھتا۔اگر بابا جی اپنے کام نہیں اسکے اب تک تو کوئی کیا خاک اپ کی مدد کرے گا۔۔۔۔۔۔۔:grin:

ویسے اپ اسی لیے نہیں بتا رہے کہ اپ کا "پردہ" نہیں رہے گا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
Top