آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل

زینب

محفلین
ہا ں ہاں‌ملاؤ تم بھی ہاں‌میں ہاں کہیں پیچھے نا رہ جانا۔۔۔۔۔ظفری کیالڈو بانٹ رہا ہے جو اپ بھی آٹپکے میدان میں میرے خلاف۔۔۔۔۔۔۔
 
زونی

محفلین
مطلب اپکو خاصا افاقہ ہوا ہے ۔زینب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر مرض کیا تھا۔۔۔۔ ویسے یہ نفسیاتی عارضے کا دھاگہ ہے زونی جی !

زونی سے معذرت کے ساتھ

جی نہیں میں نے پچھلے جنم میں علاج کروایا تھا ب تک اثر باقی ھے :grin: اور یہ نفسیاتی عارضے کا دھاگہ ھے اسی لئے تو شدید نوعیت کے کیسز سے ابتداء کی ھے ;):grin:
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں آپ کیوں پوچھ رہے ہیں، کہیں پچھلے جنم میں ملاقات تو نہیں ہوئی تھی ان سے؟
 
ہا ں ہاں‌ملاؤ تم بھی ہاں‌میں ہاں کہیں پیچھے نا رہ جانا۔۔۔۔۔ظفری کیالڈو بانٹ رہا ہے جو اپ بھی آٹپکے میدان میں میرے خلاف۔۔۔۔۔۔۔
اچھا۔۔۔ اب میری توبہ۔۔۔ آئندہ سے تمہارے خلاف نہیں بلکہ تمہارے ساتھ کام کروں گا۔۔۔ ٹھیک ہے؟ پارٹنر شپ منظور ہے؟ :)
 
شمشاد

لائبریرین
پچھلے جنم میں تعویذ گنڈے، اس جنم میں جھاڑ پھونک کرنے والے، اگلے جنم میں ان دونوں جنموں کا اثر رہے گا، اس سے اگلے جنم میں اشتہاری حکیم، اس سے اگلے ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹروں کی باری تو سات جنم تک نظر نہیں آ رہی۔
 
اچھا ہی ھے نا آئے ،مرض سنے بغیر تو نسخہ لکھ دیتے ہیں سر جی;) انسانیت تو چھو کے نہیں گزری ہوتی;)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بھی تو ان کی بہتر کارکردگی کی ایک مثال ہے کہ فوراً نسخہ لکھ دیتے ہیں تا کہ اگلے مریض کو زیادہ انتظار نہ کرنا پڑے۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ " مائی " والے لفظ نے شک میں ڈالا ہوا ہے۔ یہ اردو پنجابی والی مائی ہے یا انگریزی والی مائی؟
 
Top