یاقوت
محفلین
بجا فرمایا یاقوت بھائی ،
سارا کیا دھرا بھیا کا ہی ہے ،
اور ہم تو نا حق مشہور ہوئے ۔
آئے ہائے کیا کہ دیا ظالما ۔۔۔۔
وہی ذبح کرے ہے وہی لےثواب الٹا۔۔۔
آخری تدوین:
بجا فرمایا یاقوت بھائی ،
سارا کیا دھرا بھیا کا ہی ہے ،
اور ہم تو نا حق مشہور ہوئے ۔
کچھ لوگوں کو دعوت ناموں کی ضرورت نہیں ہوتی عدنان بھیا وہ تو ہر موسم میں موسم کے مطابق دھوپ چھاؤں بن کر اپنا آپ لیکر سائبان بن کر پہنچ جاتے ہیں۔ بس لوگ انکی قدر نہیں کرپاتے اور وہ بھی ہنسی مذاق میں اپنا آپ چھپا لیتے ہیں۔آپ بھی پہاڑ ایسے حوصلوں والے لوگوں میں سے ہیں عدنان بھیا۔۔۔ہم تو ٹیگ ملا ہی نہیں ۔
ائے ہائے کیا کہ دیا ظالما ۔۔۔۔
وہی ذبح کرے ہے وہی لےثواب الٹا۔۔۔
ارے بھائی کہا کہہ رہے ہیں ،کچھ لوگوں کو دعوت ناموں کی ضرورت نہیں ہوتی عدنان بھیا وہ تو ہر موسم میں موسم کے مطابق دھوپ چھاؤں بن کر اپنا آپ لیکر سائبان بن کر پہنچ جاتے ہیں۔ بس لوگ انکی قدر نہیں کرپاتے اور وہ بھی ہنسی مذاق میں اپنا آپ چھپا لیتے ہیں۔آپ بھی پہاڑ ایسے حوصلوں والے لوگوں میں سے ہیں عدنان بھیا۔۔۔
چلیں سادہ تو مل ہی جائے گی اب اتنا بھی بے مول نہ کریں خود کو۔ارے بھائی کہا کہہ رہے ہیں ،
ہم کیا ہماری اوقات کیا ،
کوئی ہمارے بدلے آپ کو کھوئے والی قلفی بھی نہیں دے گا ۔
افسوس کہ جن حضرات کو ٹیگ کیا تھا۔ خیر سے کوئی نہیں آیا۔
خیر سادے کی بھی ہم گارنٹی نہیں دے سکتے ،چلیں سادہ تو مل ہی جائے گی اب اتنا بھی بے مول نہ کریں خود کو۔
عبداللہ حسین صاحب کا ناول " ادس نسلیں"" اردو ادب کے مشہور ادباء کی بھی پسند رہا ہے۔ناول کہاں ہے صاحب قلم نے خود کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے۔
محفل کے بدمعاش ۔اور افسوس کہ جنہیں ٹیگ نہیں کیا گیا وہ یہاں دندناتے پھر رہے ہیں۔
بصد معذرت آپ کا اور خاکسار کا شمار بھی انہی ""طفیلیوں"" میں ہوتا ہے۔اور افسوس کہ جنہیں ٹیگ نہیں کیا گیا وہ یہاں دندناتے پھر رہے ہیں۔
بصد معذرت آپ کا اور خاکسار کا شمار بھی انہی ""طفیلیوں"" میں ہوتا ہے۔
ڈندی آپ کو مبارک ہو۔ہمیں تو عدنان بھیا ہی چلیں گے۔خیر سادے کی بھی ہم گارنٹی نہیں دے سکتے ،
ہاں البتہ آپ کو قلفی کی ڈنڈی مل جائے شاید ۔
ڈندی آپ کو مبارک ہو۔ہمیں تو عدنان بھیا ہی چلیں گے۔
شدید متفق اب ہنسی مذاق کو چھوڑ کر اصل موضوع کی طرف آنا چاہیے تابش بھیا سے التماس ہے کہ ہماری ساری یاوہ گوئی کو یہاں سے حذف کر دیا جائے۔ویسے آپس کی بات ہے کہ اس لڑی میں ہنسی مذاق کافی ہو گیا اور موضوع کے سنجیدہ قارئین کو اصل مواد ڈھونڈنےمیں کافی دشواری ہوگی۔