فہد اشرف
محفلین
کیا خورشید کو خور ضرورت شعری کے بنا پر لکھا گیا ہے یا خور لفظ لغت میں موجود ہے؟پرتوِ خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہونے تک
غالب
کیا خورشید کو خور ضرورت شعری کے بنا پر لکھا گیا ہے یا خور لفظ لغت میں موجود ہے؟پرتوِ خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیم
میں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہونے تک
غالب
خور، خورشید کا مخفف ہے اور عام استعمال ہو سکتا ہے۔ لغت میں ان معنوں یعنی آفتاب کے طور پر بھی موجود ہے!کیا خورشید کو خور ضرورت شعری کے بنا پر لکھا گیا ہے یا خور لفظ لغت میں موجود ہے؟
خوفناک عزائم معلوم ہوتے ہیں۔پاگل پن میں آ کر پاگل کچھ بھی تو کر سکتا ہے
خود کو عزت دار سمجھنے والے مجھ سے دور رہیں
فیض عالم بابر
حوصلے بلند ہیںخوفناک عزائم معلوم ہوتے ہیں۔
خوب!! یہ تو اچھی بات ہے۔حوصلے بلند ہیں