عائشہ صدیقہ
محفلین
ﮐﺘﻨﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﻣِﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﭘﺮﺍﻧﮯ ﺑﺮﺗﻦ
ﭼﮭﺖ ﭨﭙﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﭽﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﮯ
ﺳﺮﻭﺭ ﺧﺎﮞ ﺳﺮﻭﺭ
ﻻﺋﻞ ﭘﻮﺭ
ﭼﮭﺖ ﭨﭙﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﭽﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﮯ
ﺳﺮﻭﺭ ﺧﺎﮞ ﺳﺮﻭﺭ
ﻻﺋﻞ ﭘﻮﺭ
ہرچند سبک دست ہوئے بت شکنی میں
ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہیں سنگِ گراں اور
غالب
شکریہ فرقان صاحب، کسی مستند دیوان سے دیکھنا پڑے گا، وگرنہ جیسا آپ نے لکھا، دونوں طرح سے لکھا ملتا ہے۔چچا غالب کے اس شعر کا دوسرا مصرع دونوں طرح پڑھ رکھا ہے۔
1۔
ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہیں سنگِ گراں اور
2۔
ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہے سنگِ گراں اور
معلوم نہیں، کس طرح پڑھا جاوے تو درست ہو گا؟
آپ رہنمائی فرمائیے قبلہ!
آج ہی دیوانِ غالب ہاتھ لگی ہے۔ آپ نے دیوان سے دیکھنے کی بات کی ہے تو سوچا کہ اس غزل کا اشتراک کر دیں۔شکریہ فرقان صاحب، کسی مستند دیوان سے دیکھنا پڑے گا، وگرنہ جیسا آپ نے لکھا، دونوں طرح سے لکھا ملتا ہے۔