محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
میرا نام زیشان علی ہے۔ میں فیصل آباد سے ہوں۔
مندرجہ ذیل لنک پر جاکر "نئی لڑی بنائیں" پر کلک کیجیے اور اپنا تعارف پیش کیجیے۔
تعارف و انٹرویو
میرا نام زیشان علی ہے۔ میں فیصل آباد سے ہوں۔
روکا انا نے کاوشِ بے سود سے مجھےغالب نہ کر حضور میں تُو بار بار عرض
ظاہر ہے تیرا حال سب ان پر کہے بغیر
غالب
آپ کے اوتار کے ساتھ جو نام نظر آ رہا ہے وہ تو "ذ" سے ہے۔ ابھی آپ نے "ز" سے کیوں لکھا ہے؟؟میرا نام زیشان علی ہے۔ میں فیصل آباد سے ہوں۔
دراصل بات یہ ہے کے مرے پاس آٹو کیبورڈ ہے جس میں انگلش میں لکھتا ہوں تو وہ اردو میں تبدیل ہو جاتا ہے اسی لئے "ذ"کی جگہ "ز" لکھ ہو گیا۔آپ کے اوتار کے ساتھ جو نام نظر آ رہا ہے وہ تو "ذ" سے ہے۔ ابھی آپ نے "ز" سے کیوں لکھا ہے؟؟
ویلکم بوس فیصل آباد میں کہاں سے ہیں ؟؟؟میرا نام زیشان علی ہے۔ میں فیصل آباد سے ہوں۔
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سے ہوںویلکم بوس فیصل آباد میں کہاں سے ہیں ؟؟؟