عبد الرحمٰن
محفلین
جو دل سوچے کر لیا کریں بعد کا بعد میں سوچیںشعر پوسٹ کرنے کا سوچ رہے تھے۔ پھر خیال آیا کہ کوئی تشریح کی فرمائش ہی نہ کر دے۔
جو دل سوچے کر لیا کریں بعد کا بعد میں سوچیںشعر پوسٹ کرنے کا سوچ رہے تھے۔ پھر خیال آیا کہ کوئی تشریح کی فرمائش ہی نہ کر دے۔
بہت خوب، ملک زادہ منظور کا ایک شعر یاد آ گیاجھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگر
سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے
(اقبال عظیم)
اقبال کا شعر نہیں ہےدو رنگی چھوڑ دے یک رنگ ہوجا
سراسر موم ہو یا سنگ ہوجا
علامہ اقبال
ہائیں۔اقبال کا شعر نہیں ہے
کم سے کم کلیات اقبال میں موجود نہیں ہے
روئیے مار دیتے ہیں یہ لہجے مار دیتے ہیںہزاروں وار دنیا کے سہے جاتے ہیں ہنس ہنس کے
عدیم ہاشمی - عدیم ہاشمی کی غزلیں اور نظمیںتُند خُو کا وہ رویہ تھا عدیم
دل پہ جیسے کُند سا خنجر چلے
عدیم ہاشمی
منیر نیازی - تم کو شہرت ہو مبارک ہمیں رسوا نہ کرو،کوششیں کرنے سے حالات بدل جاتے ہیں،
خود بگاڑی ہوئی تقدیر کا شکوہ نہ کرو،
منیر نیازی