محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اُس کی دہلیز کو چھو کر ہی گزرتا جاؤں
اِتنی دور آیا ہوں، ایک کام تو کرتا جاؤں
شجاعت علی راہی
اِتنی دور آیا ہوں، ایک کام تو کرتا جاؤں
شجاعت علی راہی
عبرت دہِ ہے یا عبرت گہِ یا عبرت کدہِ؟ہے مری تر دامنی عبرت دہِ طوفان ِنوح
میرے دامن کے برابر دامنِ ساحل ہے کیا
امداد امام اثرؔ
پٹنہ، بھارت | ۱۸۴۹ – ۱۹۳۳
وارث بھائی یہ اونٹ اور بلی کیا مطلب؟جی ہاں، مگر یہ واضح رہے کہ شتر گربہ بیسویں صدی کا عیب ہے!
انصاری صاحب اس کا مطلب ہے کہ ایک مصرعے میں شاعر کسی کو اونٹ کہہ کر مخاطب کرتا ہے اور دوسرے میں بلی مثال کے طور پر مومن کا ایک شعر ہےوارث بھائی یہ اونٹ اور بلی کیا مطلب؟