کتنا چپ چاپ ھے ماحول میری بستی کا ماتمی خانہ بدوشوں کے بسیروں جیسا کیا کہیں اب کے عجب عشق ھُوا ھے مُحسنؔ سرد شاموں کی طرح ، گرم سویروں جیسا ”مُحسن نقوی“