گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آنکھوں کو انتظار کے لمحات سونپ کر
نیندیں بھی کوئی لے گیا اپنے سفر کے ساتھ
نیندیں بھی کوئی لے گیا اپنے سفر کے ساتھ
آخری تدوین:
دوسرے مصرعے میں ٹائپو لگ رہی ہے۔آنکھوں کو انتظار کے لمحات سونپ کر
نیندیں بھی کوئین لے گیا اپنے سفر کے ساتھ
درست کر دیا۔دوسرے مصرعے میں ٹائپو لگ رہی ہے۔