یہ تو میر تقی میر کے اشعار ہیںوہ کیا چیز ہے آہ جس کے لیے
ہر اک چیز سے دل اُٹھا کر چلے
بہت آرزو تھی گلی کی تری
سو یاں سے لہو میں نہا کر چلے
احمد صفی
نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگی
کسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
سیماب اکبر آبادی
🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻