کوئی شکوہ ہی نہیں اور کسی سے مجھ کو یہ مری جاں تو صباؔ خود کی ستائی ہوئی ہے
سیما علی لائبریرین مارچ 27، 2022 #11,201 کوئی شکوہ ہی نہیں اور کسی سے مجھ کو یہ مری جاں تو صباؔ خود کی ستائی ہوئی ہے
سیما علی لائبریرین مارچ 27، 2022 #11,202 تبدیلی سچائی ہے اس کو مانتے لیکن کیسے آئینے کو دیکھ کے اک تصویر پرانی کہتے آنس معین
سیما علی لائبریرین مارچ 27، 2022 #11,203 سب نے ایسا سوچ لیا منزل آساں ہو جائے گی شائستہؔ جو راہ چلے اس راہ گزر تک جائیں گے شائستہ جمال
سیما علی لائبریرین مارچ 27، 2022 #11,204 زندہ ہوں تو مجھے بتائیں نیلے ہونٹوں والے لوگ میرا کیسا رنگ کرے گی بات جو میں نے پی لی ہے ممکن ہے اب وقت کی چادر پر میں کروں رفو کا کام جوتے میں نے گانٹھ لیے ہیں گدڑی میں نے سی لی ہے عباس تابش
زندہ ہوں تو مجھے بتائیں نیلے ہونٹوں والے لوگ میرا کیسا رنگ کرے گی بات جو میں نے پی لی ہے ممکن ہے اب وقت کی چادر پر میں کروں رفو کا کام جوتے میں نے گانٹھ لیے ہیں گدڑی میں نے سی لی ہے عباس تابش
سیما علی لائبریرین مارچ 27، 2022 #11,205 اس سے کہنا کہ وہ ساون میں نہ گھر سے نکلے حافظہ عشق کا سانپوں کی طرح ہوتا ہے اس کی آنکھوں میں امڈ آتے ہیں آنسو تابشؔ وہ جدا چاہنے والوں کی طرح ہوتا ہے عباس تابش
اس سے کہنا کہ وہ ساون میں نہ گھر سے نکلے حافظہ عشق کا سانپوں کی طرح ہوتا ہے اس کی آنکھوں میں امڈ آتے ہیں آنسو تابشؔ وہ جدا چاہنے والوں کی طرح ہوتا ہے عباس تابش
سیما علی لائبریرین مارچ 27، 2022 #11,206 ہم جو کہنا چاہتے ہیں کیا کہیں آپ کہہ لیجے جو کہنا چاہیئے بات چاہے بے سلیقہ ہو کلیمؔ بات کہنے کا سلیقہ چاہیئے کلیم عاجز
ہم جو کہنا چاہتے ہیں کیا کہیں آپ کہہ لیجے جو کہنا چاہیئے بات چاہے بے سلیقہ ہو کلیمؔ بات کہنے کا سلیقہ چاہیئے کلیم عاجز
سیما علی لائبریرین مارچ 27، 2022 #11,207 آج تک اپنی جگہ دل میں نہیں اپنے ہوئی یار کے دل میں بھلا پوچھو تو گھر کیوں کر کریں آتش
سیما علی لائبریرین مارچ 30، 2022 #11,208 جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو اے جانِ جہاں یہ کوئی تم سا ہے کہ تم ہو احمد فراز
سیما علی لائبریرین مارچ 30، 2022 #11,209 خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ حضرت علامہ اقبالؒ
سیما علی لائبریرین مارچ 30، 2022 #11,210 امید وصل نے دھوکے دئیے ہیں اس قدر حسرت کہ اس کافر کی ‘ہاں’ بھی اب ‘نہیں’ معلوم ہوتی ہے چراغ حسن حسرت
سیما علی لائبریرین مارچ 30، 2022 #11,211 ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئ اب تو آجا اب تو خلوت ہو گئ عزیز الحسن مجذوب
سیما علی لائبریرین مارچ 30، 2022 #11,212 دینا وہ اُس کا ساغرِ مئے یاد ہے نظام منہ پھیر کر اُدھر کو اِدھر کو بڑھا کے ہاتھ نظام رام پوری
سیما علی لائبریرین مارچ 30، 2022 #11,213 فسانے اپنی محبت کے سچ ہیں، پر کچھ کچھ بڑھا بھی دیتے ہیں ہم زیب داستاں کے لئے شیفتہ
سفیان عطاری محفلین مارچ 31، 2022 #11,215 ہر چند غم بھی تھا مگر احساسِ غم نہ تھا درماں نہ تھا تو ماتمِ درماں نہ تھا کبھی ناصر کاظمی
سفیان عطاری محفلین مارچ 31، 2022 #11,216 مٹی مٹی سی امیدیں تھکے تھکے سے خیال بجھے بجھے سے نگاہوں میں غم کے افسانے ناصر کاظمی
سیما علی لائبریرین مارچ 31، 2022 #11,217 کب اشک بہانے سے کٹی ھے شب ہجراں کب کوئی بلا صرف دعاؤں سے ٹلی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوابزادہ نصراللہ خان
لاريب اخلاص لائبریرین اپریل 16، 2022 #11,219 وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیا برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا پروین شاکر
لاريب اخلاص لائبریرین اپریل 16، 2022 #11,220 سیما علی نے کہا: دل مرحوم کو خدا بخشے بڑی رونق لگائے رکھتا تھا جون ایلیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب !
سیما علی نے کہا: دل مرحوم کو خدا بخشے بڑی رونق لگائے رکھتا تھا جون ایلیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب !