آپ کے کتنے بچے ہیں؟

آپ کے کتنے بچے ہیں؟

  • 0

    Votes: 14 17.9%
  • 1

    Votes: 18 23.1%
  • 2

    Votes: 19 24.4%
  • 3

    Votes: 14 17.9%
  • 4

    Votes: 5 6.4%
  • 5

    Votes: 5 6.4%
  • 6 یا زیادہ

    Votes: 3 3.8%

  • Total voters
    78

نوشاب

محفلین
ویسے ۔تو میں اپنی ذات میں خود ایک بچہ ہوں ۔
لیکن میرے بھی چار بچے ہیں ماشاا للہ
جو مجھے اپنی ہی ذات کے پرتو لگتے ہیں ۔
1۔ سلویٰ جبین
2۔فصیحہ نوشاب
3۔ حفصہ نوشاب
اینڈ اینڈ اینڈ
4۔ محمد مبین (عمر ابھی صرف تیرہ دن،اٹھارہ گھنٹے ،سولہ منٹ اور پینتالیس سیکنڈ اوراور اور اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ام اریبہ

محفلین
اللہ کی رحمت ہے میرے گھر پر ۔۔
میری چار بیٹیاں ہیں ما شا ء اللہ۔۔۔
4_dolls.jpg
 
حسن جاوید

محفلین
دیکھیں مسٹر اپنی حد میں رہیں۔ اور یہ آخری وارننگ ہے
او ہو ۔۔۔ آخری وارننگ۔۔ میم آپ آخری وارننگ بھی نہ دیں۔ جو کرنا ہے کر لیں۔ زیادہ سے زیادہ یہاں سے میری آئی ڈی ڈیلیٹ کروا دیں گی، اور کر بھی کیا سکتی ہیں۔ اور ہاں میں نے ایسی کئی حرکت نہیں کی جس وجہ سے کوئی مجھ پر الزام لگائے۔ بہت بہت شکریہ۔:heehee:
 
arifkarim

معطل
دنیا میں اوسط کن علاقوں میں کتنے بچے پیدا ہوتے ہیں:
Countriesbyfertilityrate.svg

ملت اسلامیہ کم از کم اس کام میں کافرین سے آگے ہے :)
 
ڈاکٹرعباس

محفلین
او ہو ۔۔۔ آخری وارننگ۔۔ میم آپ آخری وارننگ بھی نہ دیں۔ جو کرنا ہے کر لیں۔ زیادہ سے زیادہ یہاں سے میری آئی ڈی ڈیلیٹ کروا دیں گی، اور کر بھی کیا سکتی ہیں۔ اور ہاں میں نے ایسی کئی حرکت نہیں کی جس وجہ سے کوئی مجھ پر الزام لگائے۔ بہت بہت شکریہ۔:heehee:
بری بات.بڑوں کو ایسے نہیں کہتے.‏‎
 
ام اریبہ

محفلین
او ہو ۔۔۔ آخری وارننگ۔۔ میم آپ آخری وارننگ بھی نہ دیں۔ جو کرنا ہے کر لیں۔ زیادہ سے زیادہ یہاں سے میری آئی ڈی ڈیلیٹ کروا دیں گی، اور کر بھی کیا سکتی ہیں۔ اور ہاں میں نے ایسی کئی حرکت نہیں کی جس وجہ سے کوئی مجھ پر الزام لگائے۔ بہت بہت شکریہ۔:heehee:
بری بات اچھے بچے لڑائی نہیں کرتے۔۔۔۔:shameonyou:
 
اللہ کی دین ہے صاحبو ۔۔
اولادیں اور ان کی اولادیں ملا جلا کر ہم لوگ پچیس سے زیادہ ہیں، الحمدللہ
اور سب سے اہم بات ہے کہ اللہ کریم کے کرم سے سب کی بود و باش اچھی ہے۔ ایئر کنڈیشنر اور قالینوں کی ہم میں سے کسی نے بھی کبھی ’’ضرورت‘‘ محسوس نہیں کی۔ ایک بیٹے کے پاس ایک پرانی سی کار ہے کہیں آنا جانا ہو توکھینچ کھانچ کے کام دے جاتی ہے۔ بہت کافی ہے ۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
 
ما شااللہ :)
 
حسن جاوید

محفلین
بری بات اچھے بچے لڑائی نہیں کرتے۔۔۔ ۔:shameonyou:
لڑائی والی کوئی بات ہی نہیں، میم کا پہلے ہی موڈ خراب تھا تو انہوں نے وارننگ دینے والی بات کہہ دی۔۔! میں نے ایسی کوئی بات یا ایسی کوئی حرکت نہیں کی جس وجہ سے مجھے یہاں کوئی ایسے وارننگ والے میسج کرے۔۔! جب کوئی غلطی ہو گی فورن معافی مانگوں گا، فضول بات پر چپ نہیں بیٹھوں گا۔ یہاں سب مجھ سے بڑے ہیں تو اسکا مطلب یہ تو نہیں نا کہ بغیر کسی غلطی کے مجھے کچھ بھی کہیں۔۔! اگر بات نہیں تھی کرنی تو جواب نا دیتے یا مجھے صاف کہہ دیتیں میں دوبارہ مخاطب ہی نہ ہوتا۔! :notworthy:
 
شمشاد

لائبریرین
اللہ کی دین ہے صاحبو ۔۔
اولادیں اور ان کی اولادیں ملا جلا کر ہم لوگ پچیس سے زیادہ ہیں، الحمدللہ
اور سب سے اہم بات ہے کہ اللہ کریم کے کرم سے سب کی بود و باش اچھی ہے۔ ایئر کنڈیشنر اور قالینوں کی ہم میں سے کسی نے بھی کبھی ’’ضرورت‘‘ محسوس نہیں کی۔ ایک بیٹے کے پاس ایک پرانی سی کار ہے کہیں آنا جانا ہو توکھینچ کھانچ کے کام دے جاتی ہے۔ بہت کافی ہے ۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
ماشاء اللہ

لیکن حیرت اس بات پر ہو رہی ہے کہ ایک پرانی سی کار میں 25 سے زیادہ افراد سما کیسے جاتے ہیں؟
 
آخری تدوین:
Top