عائشہ عزیز
لائبریرین
بالکل بھیاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
حالانکہ بھیگا بلا تو۔۔۔ فاتح بھیا خود ہیں۔ ہیں نا؟
میں نے سوچا سمجھ جائیں گے۔
بالکل بھیاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
حالانکہ بھیگا بلا تو۔۔۔ فاتح بھیا خود ہیں۔ ہیں نا؟
لیکن آپی
فاتح بھیا کے سامنےتو بھیگے بلے بنے ہوئے ہیں ناں
حالانکہ بھیگا بلا تو۔۔۔
بلکہ فاتح بھیا تو بھیگا بلا ہونے کے ساتھ ساتھ "مسکین" بھی ہیں۔بالکل بھیا
میں نے سوچا سمجھ جائیں گے۔
دل کر رہا ہے آج بھی غیر متفق دبا دوں۔فاتح بھیا بھیگے بلے صرف کچھ لوگوں کے سامنے بنتے ہیں ناں ویسے تو باقی ان کے سامنے ہی ہی ہی ہی ہی
اور کیا! جیسے عثمان بھیا بن گئے تھے۔فاتح بھیا بھیگے بلے صرف کچھ لوگوں کے سامنے بنتے ہیں ناں ویسے تو باقی ان کے سامنے ہی ہی ہی ہی ہی
دل کر رہا ہے آج بھی غیر متفق دبا دوں۔
بلکہ دبا ہی دیا۔۔۔ ۔
نا جی۔۔۔ میں تو ہوں ہی معصوم، بے ضرر، مسکین اور پانپ بے چارا بھیگا بلاآپ بھول رہے ہیں بچُو
ان کچھ لوگوں میں، صرف میں اور ماہا آتے ہیں
مقدس اپیا نے ٹھیک کہا ہے قبلہ بھیا صاحببلکہ فاتح بھیا تو بھیگا بلا ہونے کے ساتھ ساتھ "مسکین" بھی ہیں۔
نا جی۔۔۔ میں تو ہوں ہی معصوم، بے ضرر، مسکین اور پانپ بے چارا بھیگا بلا
یہ ہوئی ناں بات سوئیٹی پائیمقدس اپیا نے ٹھیک کہا ہے قبلہ بھیا صاحب
مقدس یہ خیال اچھا ہےوہ کیا شعر ہے
دل کو بہلانے کے لیے۔۔۔ کچھ ایسے ہی ہے شاید
اچھا ۔۔میں سمجھی کہ منگنی کا اثر ہےیہ ہمارے جو عثمان بھیا ہیں ناں
یہ معصوم بننے کی کوشش کر رہے ہیں بس۔۔ ہی ہی ہی ہی
مقدس یہ خیال اچھا ہے
سویٹی π۔۔۔ یہ π کیسے سویٹ یا ساور ہو سکتی ہے؟یہ ہوئی ناں بات سوئیٹی پائی
معصوموں کے گروپ میں میں اور مقدس آپی شامل ہیں بھیانا جی۔۔۔ میں تو ہوں ہی معصوم، بے ضرر، مسکین اور پانپ بے چارا بھیگا بلا
میں بھی ہمیشہ آپی کو کہتی ہوں کہ پائی میتھ والی تو نہیں ہے ناںسویٹی π۔۔۔ یہ π کیسے سویٹ یا ساور ہو سکتی ہے؟
ویسے یہ میتھ ہوتا ہے یا میتھس؟میں بھی ہمیشہ آپی کو کہتی ہوں کہ پائی میتھ والی تو نہیں ہے ناں
بھیا میں تو میتھ ہی یوز کرتی ہوںویسے یہ میتھ ہوتا ہے یا میتھس؟