عثمان
محفلین
میں تو کہتا ہوں کہ ادھر ہی مک مکا کر لیتے ہیں۔یہی تو کام ہے ہمارا۔۔۔ اسی کے پیسے ملتے ہیں۔
اگر آپ حکم کریں تو کال ریکارڈز بھی منظر عام پر لے آئیں؟ ہاہاہاا
میں تو کہتا ہوں کہ ادھر ہی مک مکا کر لیتے ہیں۔یہی تو کام ہے ہمارا۔۔۔ اسی کے پیسے ملتے ہیں۔
اگر آپ حکم کریں تو کال ریکارڈز بھی منظر عام پر لے آئیں؟ ہاہاہاا
وہ کیوں بچُو جیمیں تو کہتا ہوں کہ ادھر ہی مک مکا کر لیتے ہیں۔
ہممم اب اگر آپ یہی چاہتے ہیں تو مک مکا تو کر لیتے ہیں لیکن تمام معاملات رازداری کے ساتھ طے پائیں گے۔میں تو کہتا ہوں کہ ادھر ہی مک مکا کر لیتے ہیں۔
چلئے آئیندہ تھوڑا پیزا آپ کے لئے بچا رکھوں گا۔ہممم اب اگر آپ یہی چاہتے ہیں تو مک مکا تو کر لیتے ہیں لیکن تمام معاملات رازداری کے ساتھ طے پائیں گے۔
ہاں سوچتا ہوں کہ پھڈے بازی کی جاب اب کسی دوسرے غیر منگنی یافتہ محفلین کو سونپ دوں۔افف عثمان بھیا منگنی کروا کے کتنے معصوم سے لگ رہے ہیں
یعنی رشوت میں بھی بچا کھچا ملے گا۔۔۔ اس قدر اپنائیت تو ہمیں گھر میں بھی مل ہی جاتی ہے۔چلئے آئیندہ تھوڑا پیزا آپ کے لئے بچا رکھوں گا۔
اتنا کہ کچھ ہور!
بہت شکریہ!بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی
یعنی آپ نے ہم معصوموں کے گروپ میں شامل ہونے کا پکا فیصلہ کرلیا ہےہاں سوچتا ہوں کہ پھڈے بازی کی جاب اب کسی دوسرے غیر منگنی یافتہ محفلین کو سونپ دوں۔
گویا بھابھی آپ کے تعاقب میں رہتی ہیں۔یعنی رشوت میں بھی بچا کھچا ملے گا۔۔۔ اس قدر اپنائیت تو ہمیں گھر میں بھی مل ہی جاتی ہے۔
جانے دیں مقدس آپی
مجھے تو بھیا پر ترس آنے لگا ہے۔ پانپ بچارے عثمان بھیا!
مانو بلی تو ہوتی ہی معصوم ہے۔یعنی آپ نے ہم معصوموں کے گروپ میں شامل ہونے کا پکا فیصلہ کرلیا ہے
ہاں سوچتا ہوں کہ پھڈے بازی کی جاب اب کسی دوسرے غیر منگنی یافتہ محفلین کو سونپ دوں۔
فکر نہ کریں۔۔۔ بہت جلد آپ بھی اس تجربے سے گزریں گے۔۔۔ بیویوں کو اس سے زیادہ اچھا کوئی کام نہیں لگتا۔۔۔ ہر بیوی کم از کم شوہر کی حد تک تو شرلاک ہومز کو مات دے ہی دیتی ہے۔گویا بھابھی آپ کے تعاقب میں رہتی ہیں۔
لیکن آپیعائشہ تم بھی ناں معصوم ہو
عثمان بھیا اور بیچارے۔۔۔ بالکل بھی نہیں۔۔ پورے پھڈے بازے بھیا ہیں یہ تو
مانو بلی تو ہوتی ہی معصوم ہے۔