ہم نے سنا تھا کہ چونکہ اسم واحد و جمع ہر دو طرح "میتھامیٹکس" لکھا اور پڑھا جاتا ہے لہٰذا میتھ کی بجائے میتھس درست ہے۔ واللہ اعلم بالصواببھیا میں تو میتھ ہی یوز کرتی ہوں
شاید دونوں طرح سے بولا جاتا ہے۔
بھیا میتھامیٹکس ایک کولیکٹو ناؤن ہے جمع تو نہیں شایدہم نے سنا تھا کہ چونکہ اسم واحد و جمع پر دو طرح "میتھامیٹکس" لکھا اور پڑھا جاتا ہے لہٰذا میتھ کی بجائے میتھس درست ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
Math and maths are equally acceptable abbreviations of mathematics. The only difference is that math is preferred in the U.S. and Canada, and maths is preferred in the U.K., Australia, and most other English-speaking areas of the world.بھیا میتھامیٹکس ایک کولیکٹو ناؤن ہے جمع تو نہیں شاید
مجھے تو لگتا ہے لفظ میتھس اس کو یوز کرنے کا نیا ٹرینڈ ہے۔
خیر تیمور بھیا سے پوچھیں گے۔
پلس معلوماتی!Math and maths are equally acceptable abbreviations of mathematics. The only difference is that math is preferred in the U.S. and Canada, and maths is preferred in the U.K., Australia, and most other English-speaking areas of the world.
http://grammarist.com/spelling/math-maths/
یعنی صرف بحری قذاقوں کی اولادیں (میرا مطلب ہے دہشت گرد قوم یعنی امریکی) ہی میتھ استعمال کرتے ہیں جب کہ مہذب قومیں میتھس ہی استعمال کرتی ہیں۔
توبہ کی کیا بات ہے بیٹا۔۔۔ اصل امریکیوں کی تاریخ یہی ہے کہ وہ بحری قذاقوں کی اولادیں ہیں جن کی قذاقیت آج تک نہیں گئیپلس معلوماتی!
توبہ بھیا
بھیا اس بار صرف معلوماتی!توبہ کی کیا بات ہے بیٹا۔۔۔ اصل امریکیوں کی تاریخ یہی ہے کہ وہ بحری قذاقوں کی اولادیں ہیں جن کی قذاقیت آج تک نہیں گئی
کیا۔۔ بھیگا سانپ؟اور کیا! جیسے عثمان بھیا بن گئے تھے۔
توبہ کی کیا بات ہے بیٹا۔۔۔ اصل امریکیوں کی تاریخ یہی ہے کہ وہ بحری قذاقوں کی اولادیں ہیں جن کی قذاقیت آج تک نہیں گئی
بہت شکریہ!بہت بہت مبارک ہو عثمان ۔
امید ہے کہ اب محفل پر نہ آنے اور مزید بہانے بنانے کی ضرورت ختم ہو جائے گی کہ ہمہ وقت مصروفیت ہاتھ لگ گئی ہے۔
پائتھون والی کلاس سے نام کاٹ دوں کیا