سعیدالرحمن سعید
معطل
ضلی اور بروزی نبوت کی جعلسازی کے تحت کچھ اس لوگ نامِ نامیِ ختم الرسل احمد کو ذومعنوی انداز میں استعمال کرتے ہیں۔ سلمان بھائی کا یہ اشارہ انہیں لوگوں کی طرف ہو سکتا ہے۔قرآن شریف میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ دونوں نام (بطور اسمِ عَلَم) آئے ہیں۔ یہاں ترجیح؟ بہرحال، وہ آپ کا مؤقف ہے۔ والسلام ۔